@RTEUrdu لعنت بے شمار اس غلیظ دہشت گرد اور ناپاک ملک پر،لعنت ھو اقوام متحدہ ،انسانی حقوق کے اداروں اور عالمی عدالت پر ،لعنت ھو امت مسلمہ کے بے غیرت لیڈران پر،اور لعنت ھو ان سب پر جو اس ظلم بربریت اور نسل کشی میں شامل ہیں اللّٰہ ان کو نیست ونابود کرے آمین
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(154)
مزاحمت زندہ باد، مزاحمت زندہ رہیگی،
ابوعبیدہ کو شہادت مبارک،شہادت ان کی آرزو تھی ،شہادت ان کا راستہ تھا،انہوں نے اپنی شہادت سے اقصی کی آزادی کا راستہ دکھا دیا۔اقصی کا سپاہی اقصی پر قربان ہوگیا،کیا اپنے سینے پر تمغوں، میڈلز کی قطاریں سجانے والے مسلم جرنیل ابوعبیدہ کی پیروی کرینگے؟؟؟
ابوعبیدہ نئی نسل کا ہیرو ہے،ان کی شہادت دنیا بھر میں بالعموم اور عالم اسلام میں باالخصوص بیداری کا باعث بنے گی۔
اس مبارک خون کی برکت سےنہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا ان شاء اللہ۔
ہم۔عہد کرتے ہیں کہ ابوعبیدہ شہید کی مشن کو جاری رکھیں گے اور زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
@GNMadani اب وہ 2 نہیں دس کا بھی اعتراف کریں گے کیونکہ انھوں نے بیانیہ ہی یہ بنانا ھے کہ حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے،قیدی ان کے حوالے ھو چکے اگر اب بھی مسلمان ممالک نے دلیری نہ دکھائی تو یہ غزہ میں بالکل تباہی پھیر دیں گے خدا نخواستہ
@RTEUrdu وہ گارنٹر کدھر گئے اور وہ بے شرم جو دو نمبر امن معاہدے کو بہت بڑا کارنامہ کہہ رھے تھے،یہ سب مسلمان ممالک کی بے غیرتی بزدلی اور بے شرمی کی وجہ سے اسرائیلی سور جرآت کر رھے ھیں اور تمام عالمی قوانین اور جنگی اصولوں کو پیشاب میں روند رہا ہے
@SenatorMushtaq اللہ پاک مشتاق صاحب کی حفاظت فرمائے اور جس مقصد کے لیے گئے ہیں اس میں کامیاب ھوں اللہ پاک فلسطین کے بہن بھائیوں کو فتح عطا کریں اور ان کی آزمائش اور مشکلات میں آسانی فرمائے ظالموں کو نیست ونابود فرمائے اور بے غیرت مسلمان حکمرانوں کو غیرت عطا فرمائے آمین سب کو آواز بلند کرنی چاہیے
@RTEUrdu امریکہ اسرائیل لعنتی پہلے سے ہی ضروری کارروائی مطلب بے غیرتی ظلم جبر فسطائیت اور نسل کشی اور تباہی کر چکا ہے اور کیا کرے گا ،یہ دو نمبر اسرائیل پرو منصوبہ تمام مسلم ممالک کو مسترد کرنا چاہیے
اپڈیٹس۔۔۔۔
ہم گذشتہ 14 دنوں سے سمندر میں ہیں، 2 دن کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ نے ایک بار پھر اپنا سفر غزہ کیطرف شروع کردیا،۔
الحمدللہ مختلف کشتیوں کے مکینیکل مرمت ہوگئی،ری فیولنگ ہوگئی اور اب انٹرنیشنل واٹر میں داخلے اور پھر غزہ کے پانیوں میں داخلہ ہوگا۔ان شاءاللہ۔
یہ 3 دن اور 3 راتیں بہت اہم اور ہائی رسکی ہیں، اسرائیل نے نیوی کمانڈو یونٹ 13 فلوٹیلا کیخلاف تعینات کیا ہے۔کمیونیکیشن جامنگ،ریڈیو جامنگ،واٹس گروپ ہیک کرنا،ڈرون پروازیں، زیر آب سبوتاژ سرگرمیاں یہ سب صہیونی، نسل پرست ناجائز ریاست اسرائیل ہمیں روکنے کیلئے کررہاہے لیکن ناکام ہوگا ان شاءاللہ۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، اس جینوسائیڈ کو روکینگے اور انسانیت کیخلاف جرائم کے صہیونی ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر نہیں رکیں گے۔
یہ وقت دعا بھی ہے کہ غزہ کے مظلوم بہت شدت سے ہمارا انتظار کررہے ہیں اور آواز اٹھانے، قدم بڑھانے کا وقت بھی۔
حکمرانوں پر دباؤ بڑھائیں کہ وہ تمام ڈپلومیٹک چینلز کو متحرک کرے،گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کے لیے خود بھی آگے آئے اور دنیا کو بھی آگے لانے کی کوشش کرے،اس فیصلہ کن وقت میں خاموشی، غیر جانبداری جرم عظیم ہے اٹھئے ،آگے بڑھئے اور کردار ادا کیجئے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
@MoWP15 کوئی ریکوری شکوری میں اضافہ نہیں ھوا گرمیوں میں بجلی کا استعمال زیادہ ھونے اور یہ صرف 200 سے اوپر یونٹ والوں کا خون نچوڑ کر اضافہ ھوا ھے ھر معاملے میں بس عوام کو بے وقوف بنانے کا ٹھیکہ لیا ھے