اگر ممکن ہو تو کبھی کبھار لوگوں کے دل رکھ لیا کریں …ان کی ناپسندیدہ باتیں برداشت کر لیا کریں اور انکے غصے ، مزاج کو اگنور کر دیا کریں بخدا لوگ ہمیشہ نہیں رہتے.
اچانک مر جاتے ہیں …!!!
گزارش ہے کہ اس معاملے کو یا تو AC Hasilpur جناب حماد حامد صاحب کو فارورڈ کر دیا جائے یا متعلقہ WASA حکام تک پہنچایا جائے مستقل حل کے لیے سیوریج اس گاؤں کی ایک بنیادی ضرورت بن چکی ہے، کیونکہ ہماری نالیاں اب مکمل طور پر ناکافی ہو چکی موجودہ نظام آبادی کی ضروریات پوری نہیں کر پا رہا
محترم سر،
صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم آئی تھی اور انہوں نے صفائی کر دی، لیکن ان کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ ان کے دائرہ کار میں نہیں آتا بلکہ WASA کا کام ہے
گاؤں میں نالیوں کا نظام کافی عرصے سے خراب ہے، جس کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہو رہا ہے
کیا ہمارا حق نہیں کہ ہمیں صاف ماحول، مچھروں سے پاک اور بدبو سے پاک فضا میسر آئے؟ ہمیں بھی ایک بہتر اور صحت مند ماحول میں رہنے کا حق ہ
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
اس کے لیے اگر ہمیں گاؤں والوں کو خود بھی کچھ رقم جمع کرنی پڑی تو ہم کریں گے، کیونکہ یہ مسئلہ اب سنجیدہ شکل اختیار کر چکا ہے۔ محترمہ وزیراعلیٰ صاحبہ کا بھی وژن ہے کہ پنجاب کو صاف ستھرا بنایا جائے، تو پھر ہمارا گاؤں اس گندگی کا ڈھیر بن کر کیوں رہے؟
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
گوبر کے ڈھیر لگا رکھے ہیں تو کسی نے جانور باندھ رکھے ہیں۔ نالیوں کی حالت اس قدر خراب ہے کہ سیوریج کے نظام کے بغیر اس مسئلے کا کوئی مستقل حل ممکن نہیں
ہم اپنے گاؤں کو ایک مثالی گاؤں بنانا چاہتے ہیں اور اس گندگی سے نجات چاہتے ہیں
ہم چاہتے ہیں کہ آپ اپنی ٹیمیں بھیج کر باقاعدہ سروے کروائیں، پورے گاؤں کی صورتحال کا جائزہ لیں اور خود یہاں آ کر حالات دیکھیں کہ ہمیں سیوریج سسٹم کی کس قدر ضرورت ہے۔ مسئلے کی اصل سنگینی کا اندازہ موقع پر آ کر ہی بہتر طور پر لگایا جا سکتا ہے
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
بخدمت جناب وزیرِ اعلیٰ پنجاب
Maryam Nawaz Sharif
میں چک نمبر 155 مُراد، تحصیل حاصل پور، ضلع بہاولپور کا رہائشی ہوں۔ ہمارے گاؤں میں اس وقت سیوریج اور نکاسیٔ آب کا مسئلہ انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے، جس کی وجہ سے اہلِ علاقہ شدید مشکلات، بدبو، آلودگی اور بیماریوں کا شکار
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK کیا ہمارا حق نہیں کہ ہمیں صاف ماحول، مچھروں سے پاک اور بدبو سے پاک فضا میسر آئے؟ ہمیں بھی ایک بہتر اور صحت مند ماحول میں رہنے کا حق ہ
بخدمت جناب وزیرِ اعلیٰ پنجاب
Maryam Nawaz Sharif
میں چک نمبر 155 مُراد، تحصیل حاصل پور، ضلع بہاولپور کا رہائشی ہوں۔ ہمارے گاؤں میں اس وقت سیوریج اور نکاسیٔ آب کا مسئلہ انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے، جس کی وجہ سے اہلِ علاقہ شدید مشکلات، بدبو، آلودگی اور بیماریوں کا شکار
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK اس کے لیے اگر ہمیں گاؤں والوں کو خود بھی کچھ رقم جمع کرنی پڑی تو ہم کریں گے، کیونکہ یہ مسئلہ اب سنجیدہ شکل اختیار کر چکا ہے۔ محترمہ وزیراعلیٰ صاحبہ کا بھی وژن ہے کہ پنجاب کو صاف ستھرا بنایا جائے، تو پھر ہمارا گاؤں اس گندگی کا ڈھیر بن کر کیوں رہے؟
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK آپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں کہ کسی نے بازار میں گوبر کے ڈھیر لگا رکھے ہیں تو کسی نے جانور باندھ رکھے ہیں۔ نالیوں کی حالت اس قدر خراب ہے کہ سیوریج کے نظام کے بغیر اس مسئلے کا کوئی مستقل حل ممکن نہیں
ہم اپنے گاؤں کو ایک مثالی گاؤں بنانا چاہتے ہیں اور اس گندگی سے نجات چاہتے ہیں
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK ہم اس مسئلے کا مستقل حل چاہتے ہیں، کوئی عارضی حل نہیں۔ یہ مسئلہ گزشتہ 10 سال سے توجہ کا منتظر ہے اور انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار رہا ہے۔ اب جہاں ممکن ہوا، اس مسئلے کو اجاگر کیا جائے گا تاکہ اس کا پائیدار حل نکل سکے
@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK Please look into this matter as soon as possible. We are willing to approach AC hasilpur and can forward written application too for this cause .
Its a basic human needs to have clean healthy air /environment and only that we asked for .
گھروں کے باہر مسلسل سیپج اور نمی کی وجہ سے غریب لوگوں کے گھروں کی دیواریں گرنا شروع ہو چکی ہیں۔ بارش کی صورت میں صورتحال مزید خراب ہو جاتی ہے اور گلیوں میں چلنا تک محال ہو جاتا ہے۔ کئی مقامات پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، جس سے ماحول مزید آلودہ اور غیر صحت بخش بنتا جا رہا ہے
ہمارے گاؤں میں تقریباً 25 سال قبل نالیوں اور سیوریج کا نظام بنایا گیا تھا، لیکن وقت گزرنے، آبادی بڑھنے اور گلیوں و بازاروں کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے یہ نظام مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے نالیاں جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور گندا پانی گلیوں بازاروں اور رہائشی علاقوں میں کھڑا