[Erlich Bachman voice] It was a pleasure speaking with the luminous Kristin Snyder of @dotla on how the @Ubiquitous_HQ TikTok Watching Job is making the world a better place. https://t.co/qNF00tbz5R
بند کمروں میں خفیہ فیصلے جن کی قیمت عوام کے جان و مال سے دینی پڑے، کسی صورت قوم کو قبول نہیں . ہم پہلے ایسے فیصلوں کی بحیثیت قوم بہت بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں
سر ھم غلام ہیں ھم ایسے میزائل پر کیا کرینگے آپ کے جانے کے بعد ہمارے تقدیر کا فیصلہ کوئی اور کریگا ۔۔۔میرے دعا ہے کہ اللّٰہ آپ کو کامیابی دیں تاکہ ھم غلامی کی زندگی سے آزادی حاصل کرسکیں ہمارے امیدیں آ پ سے وابستہ ہیں
پاکستان کا ساتھ دینے پر میں پورے ہاؤس کی طرف سے میں صدر رجب طیب اردگان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج بھی انھوں نے پاکستان کے ساتھ دوستی نبھانے کا فرض ادا کیا ہے۔