حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے
کہ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ۔ ﷺ 🌹
مولانا صاحب جس کے سیاسی کیرئیر میں نہ کوئی یو ٹرن ہے نہ ہی کبھی اپنے نظریے سے پیچھے ہٹا ہے، اپنے مؤقف پر ہمیشہ چٹان کی طرح مظبوط اور ثابت قدم رہا ہیں بہترین انداز میں قابل تعریف جمہوری سیاست میں انکا کوئی ثانی نہیں!
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج#معدنیات_گردی