”اگر تمہیں اس بات سے حیا آتی ہے کہ مخلوق تمہارے داغدار لباس کو دیکھے، تو اس بات سے بھی حیا آنی چاہیے کہ خالق تمہارے داغدار دل کو دیکھے۔“
(خلاصة تعظيم العلم للعصيمي : ٩)
نئی نسل کہاں جان سکتی ہے لالٹین کی دھیمی روشنی کتنا سکون دیتی تھی
نمعت خانہ جو دیسی فریج ہوا کرتا تھا
توی (لو) کے پراٹھے کتنے مزیدار ہوتے تھے اور چکی پر پسا ہوا آٹا یا دیگر مصالحہ جات کتنے ذائقہ دار ہوتے تھے
#atiqabhatti