سرگودھا میں دلچسپ صورتحال:
مسلم لیگ ن کے سرگودھا سے ایم این اے ذوالفقار بھٹی نے ٹاک شو میں کہا پی ٹی آئی کا ووٹ بینک ختم ہوچکا، جلسہ کرنا ہے تو میرے حلقے میں کرلیں۔
اس پر سرگودھا سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسامہ میلا نے جلسے کی اجازت کی ڈی سی کو درخواست دیدی کہ جلسے کی اجازت دیں۔
27 جنوری کو درخواست جمع ہوئی، آج 30 جنوری ہے، اب تک ذوالفقار بھٹی نے اجازت نہیں دلوائی۔
“ٹکے کی عورت آ کے کہتی ہے شکر کرو میں تمہیں ہتھکڑیاں نہیں لگوا رہی”۔
ڈاکٹر عامر عزیز صاحب نے وہ باتیں کہہ دی
جو آج کے دور میں صرف حق حلالی ہی کر سکتا ہے
حیرت کی بات ہے کہ ترکی جس نے اسرائیل کو تسلیم کر رکھا ہے اس کے فوجیوں پر اسے اعتراض ہے لیکن پاکستان جس کے پاسپورٹ پہ لکھا ہے کہ اسرائیل کا سفر نہیں کر سکتے اس کی فوج پہ اسرائیل کو کوئی اعتراض نہیں ہے یہ بڑی اہم بات ہے
عبدالباسط سابق سفیر
اس ڈیٹا کو ہر کوئی شیئر کرے۔ اپنے اکاؤنٹس سے بھی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو ٹیگ کریں۔
@agentjay2009 اس پر گرافکس بنوائیں اس ویڈیو استعمال کریں اور @PTIofficial کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور چینلز پر لگوائیں
ان سب نے TLP کے ساتھ ایسے ہاتھ کیا جیسے مشکل وقت میں فواد چوہدری اور علی زیدی نے PTI کے ساتھ کیا تھا۔۔
یہ مجاہد تھے لبئیک کے جو دن رات لبئیک کو پی ٹی آئ سے لڑایا کرتے تھے ❤️🩹
یہ سب جہاد جہاد کیا کرتے تھے ، جب مشکل پڑی ، گولیاں چلیں ، سعد رضوی کو غائب کیا گیا تو ان میں سے کسی ایک نے بھی سوال نہیں کیا کہ #گولی_کیوں_چلائی
ممبر بطور آہی ایل ایف کے آج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش ہوا جہاں کمسن بچوں کو ٹی ایل پی کا دہشتگردو بنا کر پیش کیا گیا جن کا دور دور سے کوئی تعلق ہی نہیں تھا جج صاحب نے 13 یوم کا جسمانی ریمانڈ کا حکم دے دیا انصاف اس قدر اندھا ہوتا ہے
میرے خیال میں شہبازشریف کی حکومت نے جو کچھ بھی لبیک کے بلوائیوں ساتھ کیا یے ٹھیک کیا ہے۔ ریاست کو ایسے ہی اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے۔
اب وقت آگیا ہے ہم اسرائیل کو تسلیم کریں اور سعودی عرب سے معاوضہ پندرہ بیس ارب ڈالرز وصول کریں۔
سئینر ن لیگی صحافی انصار عباسی کا بیان
جو میڈیا چینلز عمران خان کا نام نہیں لے سکتے اس کی تصویر نہیں دکھا سکتے
وہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی کاروائی دکھا رہے ہیں
یہ ہے اس رجیم اور اس کے ہینڈلرز کی اصلیت
اسرائیلی چینل کی کورہج اور لاکھوں فلسطینی بچوں کے قاتل کو اب ہمارے ملک کے نجی چینلز فخریہ طور پر دکھا رہے ہیں۔ قوم کی اس ذہن سازی کے حربے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ ستم ظریفی دیکھیئے، ایک طرف اسرائیل کو نارملائز کرنے کی مہم ہے تو دوسری طرف پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو سینسر کیا جاتا ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا قافلے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بنگلادیش میں مظاہرہ
بنگالی بھی ایک قوم تھے جبکہ ہم چوں چوں کا مربہ ہیں بزدل ہیں ایک ہجوم ہیں