خوراک کا ذائقہ تب تک رہتا ہے جب تک نوالہ منہ میں ہو۔ ایک بار حلق سے اترنے کے بعد گوشت اور ساگ کی حالت ایک جیسی ہوتی ہے۔
لہذا بے شک معمولی کھائیں،
مگر حلال کھائیں۔ پیٹ دونوں سے بھرتا ہے۔۔۔۔۔۔اس لئیے حرام سے بچیں ۔
میں ویسا ہی رہوں گا جیسا کہ میں ہوں۔ میں کسی سے مشابہت نہیں رکھتا، اور نہ ہی میری یہ خواہش ہے کہ میں کسی اور کی نقل بنوں۔ میرا پختہ یقین ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کے پاس ایک منفرد اور بے مثال شناخت ہے۔ میں دوسروں کو خوش کرنے کے لیے اپنے اندازِ زندگی کو نہیں بدلوں گا،