ہم یہ کبھی نہیں بھولینگے ہمارے بزرگ سفید ریش لالاوہاب بلوچ پر جس طرح سے کراچی پولیس نے نہ صرف ان پر تشدد کیا بلکہ انکے سر سے انکی ٹوپی نکال کر زمین پر بوٹوں تلے روندتے رہے اور قہقے لگاتے رہے انکے گریبان کو پکڑ ھ کر انہیں گھسیٹ کر Prison Van میں پھینکا گیا ۔
ہم نے ظالم اور جابر ڈکیٹرز ضیا الحق جنرل ایوب اور یحی اور جنرل ٹکا کا دور نہیں دیکھا ہے مگر انکے بارے میں پڑھا اور سنا ضرور ہے۔
شہید بی بی بے نظیر بھٹو کے وارثوں سے ہمیں ایسی امیدیں تو نہیں ہیں مگر گزشتہ تجربات اور موجودہ صورتحال اور رویے کو دیکھ کر ہم کہہ سکتے ہیں پی پی بلوچوں کے لیے لیے کسی آمر اور جابر سے کم نہیں ہے۔
کراچی پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کیخلاف مظاہرہ کرنے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ارکان پر پولیس کی تشدد اور گرفتاریاں
"بلوچ دشمنی میں تمام سیاسی وفاقی جماعتیں اپنے سارے ریاستی ستون کے ساتھ کھل کر سامنے آرہی ہیں۔" - سمی دین بلوچ
‘Until Our Last Breath’: Human rights activist on her campaign to raise awareness of Balochistan’s disappeared - @IrishTimes feature on @FrontlineHRD's 2024 Award winner @SammiBaluch
https://t.co/olX4gAOa5N
Why are only the Baloch supposed to condemn violence, while others are exempt from this duty? Why is d killing of certain individuals considered tragic while that of others deemed acceptable?
A must-read article by the respected & beloved @mmatalpur.
https://t.co/8OqEf1S8hT
One of the most well respected politician and political family of #Pakistan, Mr @sakhtarmengal resigns from the #Parliament, he thinks there is no #Democracy and he is seriously worried about the #Future, meaning existence of Pakistan. And he is from #Balochistan province where #China has built the #Gawadar port. @StateDeptSpox didn’t seem too concerned but I am very concerned.
زاکر بلوچ اور ستارہ شبیر کا قتل بلوچستان میں جاری کشت و خون کا وہ سلسلہ ہے جو گزشتہ سات دہائیوں سے جاری ہے، اور اس میں براہ راست وہ قوتیں ملوث ہیں جو آئے روز بلوچ نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے سے لے کر جعلی مقابلوں میں ان کو قتل کر رہی ہیں۔
#StopBalochGenocide
#BalochNationalGathering
I strongly condemn the killing of Zakir Baloch and stand in solidarity with his family during this difficult time.
Baloch society has been turned into a slaughterhouse where our educated youth are being murdered on a daily basis. The value of our youth's lives and their blood has been reduced to such an extent that we are handed the bodies of our young people every day. Each day brings new mourning to our homes.
The situation has deteriorated to the point where neither position, profession, nor any other factor is considered before taking the life of a Baloch youth. Simply having "Baloch" in their name is enough to warrant their execution.
#StopBalochGenocide
#BalochNationalGathering
میں آج یہاں ایک اہم نکتہ سب کے سامنے واضح کرتی ہوں کہ جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ بلوچ راجی مچی میں شہید ہونے والے بلوچ فرزندوں کے خون کا معاوضہ لیا جائے، ہم انہیں دوٹوک الفاظ میں کہتے ہیں کہ ہمارے شہیدوں کے خون اتنے سستے نہیں ہیں کہ ہم اپنے شہیدوں کے خون کا معاوضہ لیں اور نہ ہی ہم معاوضہ لے کر بلوچ قومی شہیدوں کی توہین کریں گے۔ ہمارے قومی شہیدوں کا معاوضہ یہ مزاحمتی جدوجہد اور ہماری قومی منزل ہے۔ ہم نہ بلوچ راجی مچی میں شہید ہونے والے اپنے فرزندوں کے خون کا معاوضہ لیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے کی اجازت دیں گے۔ ہمارے قومی شہیدوں کے خون کا بدلہ پانچ دس لاکھ روپے نہیں بلکہ جہد مسلسل، مزاحمتی جدوجہد، قومی یکجہتی اور قومی منزل ہے۔
جبکہ اس کے علاوہ بلوچ راجی مچی کے کاروان میں زخمی ہونے والے دوستوں کے علاج کے لیے بھی ہم اس ریاست سے معاوضہ طلب نہیں کریں گے بلکہ اس کے برعکس ہم خود اپنی مدد آپ کے تحت تمام زخمی دوستوں کا علاج کریں گے۔ اگر اس کے لیے ہمیں گھر گھر چندہ کرنا پڑے تو ہم کریں گے لیکن اس ریاست سے کسی بھی صورت معاوضہ نہیں لیں گے اور ثابت کریں گے کہ بلوچ ایک زندہ اور بہادر قوم ہے۔
بلوچوں، یہ جدوجہد ایک صبر آزما اور طویل جدوجہد ہے، جس کے لیے جہد مسلسل کی ضرورت ہے اور اس میں جیت مضبوط حوصلوں اور قربانی سے سرشار جذبوں کی ہوگی۔ ہمیں یقین ہے کہ ہر قدم پر اس ریاست کا مقابلہ کریں گے اور اس جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے اور جیت ہماری ہوگی۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
کراچی میں جمعے کو آرٹس کونسل کے مقام پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے حامیوں نے ریلی نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ریلی میں شریک متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ارکان اور حامی گوادر میں جاری دھرنے کے شرکا سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکال رہے تھے۔
#VOAUrdu#BYC