10 اکتوبر یومِ وفات محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ
محسنِ پاکستان کو سلامِ عقیدت 🇵🇰
آج 10 اکتوبر کو ہم پاکستان کے عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کی خدمات نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اور جب تمہارا صبر تھکنے لگے پھر خود کو یاد دلانا کہ ، *"ان اللہ مع الصابرین* "
اور سر سجدے میں گرا دینا ، بس پھر یہیں سے دوبارہ صبر کرنے کی ہمت اور قوت ملنا شروع ہو جائے گی!!🥺🫀
بہترین انسان بننے کے لئے مشکلات کے وقت غصے کی بجائے صبر سے کام لینا چاہئیے کیونکہ صبر بھی رنگ لاتا ہے اور غصہ بھی مگر صبر کے رنگوں سے زندگی حسین ہو جاتی ہے جبکہ غصہ کا رنگ محبت کے ہر رنگ کو بھی نگل جاتا ہے
جمعہ مبارک ♥️💯