افغانستان جو چار دہائیوں سے جنگ میں ہے ان کی GDP گروتھ 4.3 پرسنٹ ہے جبکہ پ��کستان 2.3 پرسنٹ پر گروتھ کررہا ہے،
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے کسی جرنیل کا یا پھر کسی جج کا یا وزیر اعظم کا ؟
جب 2014 میں ہمارا دھرنا تھا تو خان صاحب نے استعفی دینے کا فیصلہ کیا میری خواہش نہیں تھی لیکن خان صاحب کا حکم تھا تو ہمیں کہا گیا تھا کہ اپ سارے خیبر پختونخوا ہاؤس پہنچے جب میں کے پی ہاؤس پہنچا بہت پہلے ٹائم سے کافی پہلے پہنچا تو صرف دو ایم این اے صاحبان مجھ سے پہلے آئے تھے۔ میڈیا والے میرے بعد آئے تو اندر آنے والے ایک ایک کی بتا رہے تھے فلاں آیا فلانا ایا۔ کیونکہ میرا میں پہلے گیا تھا انھوں نے مجھ نہیں دیکھا تو میڈیا پر بریکنگ نیوز آئی کہ جنید اکبر نہیں آیا۔ یقین کریں مجھے میرے والدہ نے فون کیا کہ ہمیں ب�� عزت نہ کرو میں نے کہا میں تو یہاں بیٹھا ہوں۔
جنید اکبر
پنجاب جتنا کام کرتا ہے اس سے دس گنا خرچہ کرکے میڈیا پر دکھاتا ہے PTI اس کے سخت خلاف ہے ایک بورڈ لگا تھا میانوالی میں اس پر عمران خان کی تصویر تھی جب افتتاح کرنے گئے سب سے پہلے وہ اتروایا تھا
اب ان کا مقابلہ آ گیا ہے ٹک ٹاکر سے یہاں پر ٹک ٹاک بناؤ اور سب اچھا دکھا دو
شفقت اعوان
مت قتل کرو آوازوں کو ۔۔۔ اس وقت سے ڈرئیے جب آئینوں میں اپنے چہرے دیکھ کر آپ ڈر جائیں گے ، میڈیا پر غیر اعلانیہ سنسرشپ کی پالیسی پر اب نظر ثانی کی ضرورت ہے کیونکہ اس پالیسی سے پاکستان میں نہ تو غیر ملکی سرمایہ کاری آئی نہ ہی معیشت مضبوط ہوئی اور نہ غربت کم ہوئی سفارتی کامیابیوں کا بہت شور ہے لیکن عام پاکستانی کو کیا ملا؟ https://t.co/QT3f1nBZ5S
امیر صاحب ایسے حالات میں شرم غیرت مند اور حیادار بندے کو آتی ہے ایسے بے غیرت بندے ��یسے ہی مسکراتے ہیں شہید ارشد شریف کی شہادت کو کیسے جھوٹ کا پلندہ بنا کر پیش کیا تھا یہ وہی بے ضمیر انسان تو ہے
کامران صاحب آپ کو انشا اللہ نہیں استغفر اللہ کہنا چاہیے تھا، اس میں انشاللہ نہیں شرمندہ ہونیوالی بات ہے کہ ریاست ایک منتخب حکومت کی گردن پر ناخن رکھ کر کہہ رہی ہے کہ ہم تمہارا کوئی آئینی مطالبہ نہیں مانیں گے لیکن تم ہمارے ��یر آئینی مطالبات بھی مانو گے اور وہ بھی غیر مشروط، اس طرح ڈنڈے سے شرائط منوانے پر ملک کے دشمن انشااللہ کہیں گے کیونکہ ملک اور اسکی اکائی کمزور ہو گی، ملک کے خیر خواہ استغفرا اللہ کہیں گے
کامران صاحب آپ کو انشا اللہ نہیں استغفر اللہ کہنا چاہیے تھا، اس میں انشاللہ نہیں شرمندہ ہونیوالی بات ہے کہ ریاست ا��ک منتخب حکومت کی گردن پر ناخن رکھ کر کہہ رہی ہے کہ ہم تمہارا کوئی آئینی مطالبہ نہیں مانیں گے لیکن تم ہمارے غیر آئینی مطالبات بھی مانو گے اور وہ بھی غیر مشروط، اس طرح ڈنڈے سے شرائط منوانے پر ملک کے دشمن انشااللہ کہیں گے کیونکہ ملک اور اسکی اکائی کمزور ہو گی، ملک کے خیر خواہ استغفرا اللہ کہیں گے
اب ایک عمران خان اڈیالہ جیل میں بند ہے
اور دوسرا عمران خان خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی ہے
اڈیالہ میں بند عمران خان سے زیادہ خیبرپختونخوا والا خطرناک ثابت ہوگا!
مطیع اللہ جان🔥🚨
یہ پاکستان کا نظام ہی تباہ ہوا ہے کہ آپ جیسا شخص پاکستان کا وزیر داخلہ بن گیا ہے، آپ کی تو بھرتی ہی 2023 میں ہوئی ہے، مجھے نہیں پتہ کہ آپ صوبیدار بھرتی ہوئے ہیں یا کچھ اور، لیکن یہ نظام کی خرابی ہے کہ آپ ہمیں بھاشن دے رہے ہیں، حفیظ اللہ نیازی🔥🔥
4 اکتوبر کو لوگ کچھ اس انداز میں نکلیں گے کہ ہر طرف جذبہ، عزم اور حوصلہ نظر آئے گا
یہ دن عوام کے اتحاد اور اپنی آواز بلند کرنے کے عزم کی یاد دہانی بنے گا 🚨
#EnoughIsEnoughReleaseIK#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
”سہیل آفریدی کو پہلے دھمکیوں سے ڈرایا گیا، پھر فالس فلیگ کے ٹریپ میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوئی، گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی خبریں چلوا لیں لیکن جب کچھ نہ بن پایا تو اب جعلی خبریں چلا دیں۔ اگر سہیل آفریدی کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر ہیں تو کروا دیں عمران خان سے تحریک انصاف کے کسی رہنماء کی ملاقات ! تا کہ قوم کے سامنے سچ آ جائے اور آپ جو اربوں روپے خرچ کرکے تحریک انصاف کا راستہ روک رہے ہیں، وہ بھی نہ کرنا پڑے۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
🚨🚨 رانا ثناءاللہ اب ISI کے لیے کام کر رہا ہے ۔ رانا ثناءاللہ نے ہی سہیل آفریدی کے خلاف عمران خان والی جھوٹی خبر چلوائی ۔ شہزاد اکبر کا ��ڑا انکشاف ۔!!🔥🔥🛑
بٹ صاحب, جنہوں نے عمران خان کے حوالے سے جیل سے خبر دی ۔ وہ اچھے انسان ہیں, لیکن باتوں میں آ جاتے ہیں ۔ یہ خبر ان کو رانا ثناءاللہ نے دی ۔ رانا ثناءاللہ آج کل نون لیگ کے لیے نہیں بلکہ ISI کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ ISI کا DG نہیں ہے, تو وہ اس کا کام کر رہے ہیں ۔ اور یہ گھٹیا حرکت رانا ثناءاللہ نے ہی کی ہے ۔🚨🔥