مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔
نون لیگی مینیسٹر منشیات سمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا نون لیگی تمام مینیسٹر جنکو ریاست کی سپورٹ ہے کوئ منشیات فروش ہے کوئ کرپٹ ہے کوئ لڑکیوں کا دھندا کرتا ہے۔۔
لیکن پاکستان کو تحریک انصاف نے خراب کیا ہے
کشمیری آگے بڑھ رہے ہیں بہت سی شہادتیں ہو گئیں SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار سن سکتے ہیں
بریگیڈیر فائق اور IG ملک لیاقت کو گرفتار کرنے والوں کو دس دس کروڑ، رینجرز کو گرفتار کرنے پر ایک ایک لاکھ اور کشمیر اسمبلی میں بیٹھے 53 دلالوں کو گرفتار کرنے والوں کو ایک ایک کروڑ انعام دیا جاۓ گا
یو کے سٹیج سے ایک کشمیری کا اعلان
راولاکوٹ میں پولیس ،رینجرز اور ایف سی کی فائرنگ کے نتیجے میں کچھ افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ انسانی جانوں کے ضیاع پر ہر ذی شعور دل رنجیدہ ہے۔ حالات کے فوری اور پُرامن حل کے لیے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں۔
حقوق مانگنے والوں کے حصے میں گولیاں آئیں، اسپتال زخمیوں سے بھر گئے اور کئی گھر ماتم کدوں میں بدل گئے۔ اگر عوام کی آواز کو طاقت، فائرنگ اور جبر سے دبایا جائے تو آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے حالات میں فرق کیا رہ جاتا ہے؟
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
@JAAC__Official@mohsin_pst ن لیگ کے دگڑ دلے یہ بیانیہ بنا رہے ہیں کے انڈیا کے پیرول پر ہے ایکشن کمیٹی ۔ خیر ٹٹّے چاہے حلق تک لے جائیں یہ لوگ پر عوام سمجھدار ہے ۔ کشمیری اپنے حق کے لیے صحیح ڈائریکشن پر ہیں۔ ویلڈن ایکشن کمیٹی ۔ 👍🏻
@RashidMkhan79 جملہ آدھا لکھا ہے۔ پورا جملہ یوں ہے ۔
لوگ یقین کر لیتے ہیں کے یہ چور ہے ۔
بلکہ کسی محلے کا واقعہ ہے پٹواری گہری نیند سو رہا تھا کہ محلے میں شور پڑ گیا ۔ چور چور چور ۔ پٹواری جھٹ پٹ اٹھا اور کہنے لگا ۔ پھول پتیاں کڈھو میاں صاب آگئے نے ۔
دسمبر 1973 میں جب نواز شریف نے ریلوے کی طرف سے کرکٹ میچ کھیلا تھا تو پہلی بال پر آؤٹ ہو گئے تھے مگر سوال یہ ہے کہ وہ اس وقت ریلوے میں کس "پوسٹ" پر ملازم تھے 😄
@Naya__Pakistan_@Mehmood72749393 یہ پولیس والا کس بات کی ریکویسٹ کر رہا ہے ؟ کیسے بند کر سکتا ہے راستہ ؟ ملک کو بغیرت لوگوں نے مذاق بنا لیا ۔ عوام ہمت کرے اس وقت جگہ پے علاج ضروری ہے اس فسطائیت کا ۔