@MaleehaHashmey رہی بات ن لیگ کی تو محترمہ آپ یہ بیانیہ مت بنائیں کہ ن لیگ پرو سعودی اور پی ٹی آئی یا کوئی اور جماعت پرو ایران ہیں،،،یہ آپ پر واضح ہونا چاہئے کہ پاکستان کی واضح اکثریت ایران کی منافقانہ پالیسیز کی نفی کرتی ہے۔
@MaleehaHashmey ایران پر امریکہ اور اسرائیل کا غصہ کیوں ہوگا، ایران نے تو ہمیشہ ان کی سہولتکاری کی ہے، ایران ہمیشہ پراکسیز اور کبھی ڈائریکٹ مسلمان ممالک کو ہی نقصان پہنچایا رہا ہے۔
معدنیات پر قبضے کے نشے میں گلگت بلتستان میں بھی عنقریب بلوچستان اور خیبرپختونخواہ والے حالات پیدا کئے جائیں گے۔ کیونکہ سامراج کو گلگت بلتستان کی بھی زمین چاہئے عوام نہیں۔ اصول واضح ہے، میری دھرتی۔میری مرضی
#GilgitBaltistan#minerals#Peace
پاکستان کی معدنیات اربوں ڈالر کی غیر ملکی دلچسپی کو راغب کر رہی ہیں،لیکن پاکستانیوں کو تعلیم حاصل کرنے، کام کرنے اور بیرون ملک آباد ہونے میں بڑھتی ہوئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
ایک سوال باقی ہے:
کیا پاکستان بین الاقوامی سطح پر عزت حاصل کر رہا ہے یا ہم محض وسائل کا ذریعہ بن رہے ہیں؟
مریم جہازی صاحبہ! ڈرامے نہ کریں۔ آپ وزیراعلٰی ہیں اگر متاثرہ کو کسی بھی طرح سے کیس لڑنے سے روکا جا رہا ہے تو یہ آپ کی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ کیس کی پیروی کرے، اور جج پر آپ جو رشوت کا الزام لگا رہی ہیں، آپ ریفرنس بھیجیں ہائی کورٹ کو اور کارروائی کرائیں متعلقہ جج کے خلاف۔
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law.
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ہمیشہ وطن کے امن کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے،مگر افسوس کہ قوم انہیں وہ عزت اورپذیرائی نہ دے سکی جس کے وہ حقدار ہیں یہ وہ Unsung Heroes ہیں جن کی قربانیاں شاید گمنام رہیں،مگر ان کی عظمت ہمیشہ زندہ رہے گی۔
نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے.
کیا یہ اسلامی ہے؟ کیا جمہوری ہے؟ کیا یہ ہے جناح کا پاکستان؟
#حقیقی#آزادی
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
@shameenpti@AbdulKhalidPTI بڑی مہارت سے یوتھ ونگ اور گلگت بلتستان میں پہلے حکومت اور بعد میں پارٹی کا جنازہ نکال کر پختونخواہ میں مزے سے ٹھیکے لیتا رہا ہے 3سال، کس نے کہا خان کے لئیے کچھ کیا تھا اس نے۔ کوئی ایک قابل ذکر کام بتائیں اس کا جو اس نے خان کی رہائی کے لئیے کیا ہو۔
@Zaeemlegharii کیونکہ گلگت بلتستان میں پارٹی کا اور یوتھ ونگ پی ٹی آئی کا جنازہ اس نے اپنے ہاتھوں سے نکالا تھا اس لئیے؟؟؟ بھائی یہ اپنے بڑوں کے پاس محفوظ ہی ہے، فکر باقیوں کی کریں۔