Chargé d'Affaires Natalie Baker sat down with the Talha Ahad Podcast for an engaging conversation on how we’re supporting innovation to strengthen prosperity in Pakistan and the United States.
1. Pakistan adds roughly six million people annually
2. Six million more mouths to feed
3. Six million future consumers of electricity
4. Six million additional users of water
5. Millions of new job seekers
https://t.co/0YK3K52spJ
1. The pain is public
2. The profits are private
3. PSO profit up from Rs15B to Rs38B - up 149%
4. Attock Petroleum profit up from Rs7.7B to Rs14.76B - up 92%
5. Pakistan Refinery profit up from Rs293M to Rs25B
6. Consumers are bleeding
7. Oil companies are laughing all the way to the bank
https://t.co/NDnpyDW3Ol
اگر کافر سازش کرکے کیمرہ ایجاد نہ کرتے تو 2078 میں ہماری کتابوں میں یہ لکھا ہوتا کہ۔۔ الیاس قادری مُردے زندہ کیا کرتے تھے
اور بابا خادم رضوی وہیل چیئر سمیت ہوا میں اڑتے پھرا کرتے تھے۔ سالے والے۔
🚨حقیقی ڈیجیٹل انقلاب صرف کمپیوٹر لگانے کا نام نہیں
ابھی ڈنمارک میں ایف ایس سی (Gymnasium) کے بعد یونیورسٹی داخلوں کا مرحلہ شروع ہوا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پورے ملک کی تمام یونیورسٹیوں کے لیے صرف ایک مرکزی ڈیجیٹل پلیٹ فارم موجود ہے۔
طالب علم اپنی ڈیجیٹل آئی ڈی سے لاگ اِن کرتا ہے، اس کی بنیادی معلومات پہلے سے موجود ہوتی ہیں اسے نام پتہ تک نہی لکھنا ہوتا ہے، اور اسے صرف اپنی پسند کے ملک بھر سے آٹھ یونیورسٹی پروگرام ترجیحی ترتیب (Priority Order) کے ساتھ منتخب کرنے ہوتے ہیں۔ نہ کوئی علیحدہ فارم، نہ کاغذات کی فوٹو کاپیاں، نہ تصدیق شدہ اسناد، نہ دفاتر کے چکر کا رولا ہے
سسٹم خودکار طریقے سے سکولوں اور متعلقہ اداروں سے تمام تعلیمی ریکارڈ آن لائن حاصل کر لیتا ہے۔ پھر ہر یونیورسٹی آزادانہ طور پر میرٹ کے مطابق درخواستوں کا جائزہ لیتی ہے۔
اس پورے عمل کے پیچھے Stable Matching Algorithm استعمال ہوتا ہے، جس کے خالقین کو 2012 میں معاشیات کا نوبل انعام ملا تھا۔ اس نظام میں اگر طالب علم اپنی پہلی ترجیح والے پروگرام میں میرٹ پر آ جائے تو باقی سات درخواستیں خود بخود بند ہو جاتی ہیں۔ اگر پہلی ترجیح نہ ملے تو دوسری، تیسری یا جس پروگرام میں اس کا میرٹ بنتا ہو، وہ آفر موصول ہو جاتی ہے۔ اس طرح سیٹیں ضائع نہیں ہوتیں اور پورا نظام زیادہ مؤثر اور منصفانہ بن جاتا ہےایک طالبعلم دس جگہ میرٹ خراب نہی کرتا نا سیٹ بلاک کر سکتا ہے۔
یہ ہے اصل ڈیجیٹلائزیشن؛ جہاں ٹیکنالوجی صرف موجودہ بیوروکریسی پر رنگ روغن نہیں کرتی بلکہ پورے عمل کو ازسرِ نو ڈیزائن کرتی ہے۔
بدقسمتی سے پاکستان، خصوصاً پنجاب میں اکثر ڈیجیٹلائزیشن کا مطلب صرف QR کوڈ، موبائل ایپ یا آن لائن فارم سمجھ لیا گیا ہے، جبکہ پسِ پردہ وہی نوآبادیاتی دور کا ریڈ ٹیپ، وہی فائل کلچر اور وہی افسر شاہی برقرار رہتی ہے۔
حقیقی ڈیجیٹل انقلاب کمپیوٹر لگانے کا نام نہیں، بلکہ غیر ضروری بیوروکریسی ختم کرکے شہری کے لیے نظام کو آسان، تیز، شفاف اور خودکار بنانے کا نام ہے۔
It was such a joy getting to spend time with Joe and Jill, George and Laura, and Bill and Hillary last week. Barack and I will always be grateful for your constant friendship and support of our family over the years.
(And George, thanks for the mints!)
سنٹرل جیل کراچی میں فوجی عدالت
ملزم ۔۔۔ جام ساقی
گواہِ صفائی ۔۔۔ بینظیر بھٹو
( مارچ 1983 )
جام ساقی پر ضیا کی فوجی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام تھا.فوجی عدالت کے سربراہ کرنل عتیق حسین تھے۔
صفائی کے دوسرے گواہ میر غوث بخش بزنجو، خان عبدالولی خاں، مولانا شاہ محمد امروٹی، معراج محمد خاں، فتح یاب علی خاں، صحافی منہاج برنا، افضل صدیقی، شیخ علی محمد، شیخ عزیز، عبداللہ جے میمن، عبدالغنی درس اور وکلائے صفائی عبدالودود، محمد یوسف لغاری، اختر حسین ، علی امجد اورشفیع محمدی تھے۔
فوجی عدالت نے بے نظیر بھٹو سے پوچھا آپ کانام کیا ہے؟ ۔بے نظیر نے جواب دیا،بے نظیر۔
والد کا نام پوچھنے پر بے نظیر کا جواب تھا ،ذوالفقار علی بھٹو۔
اور جب ان سے ان کی ذات پوچھی گئی تو بے نظیر کاجواب تھا،
’’میں ذات پر یقین نہیں رکھتی‘‘۔بےنظیر نے مزید کہا ’’میں فوجی عدالتوں کو نہیں مانتی ۔ جام ساقی اس ملک کا ایک محب وطن شہری ہے اور اسے رہا کرنا چاہیے۔‘‘
#BenazirBhutto
Barack: You told me all those years ago that you couldn’t promise me the world, but you could promise me an interesting life. Of course, you outdid yourself and managed to give me both.
Eight years in the crucible, and not once did you melt from the heat. Not once did you let it harden you. Instead, you used it to reveal your truest essence: your stubborn optimism and unflinching courage, your dazzling brilliance and unpretentious decency, your ferocious work ethic and absolutely unshakable moral fiber.
Michelle and I loved reading to this bright group of kids today!
We hope this new Chicago Public Library branch at the Obama Presidential Center will be a place where folks come to read, check out books, and connect with one another for years to come.
To George and Laura, Bill and Hillary — we're grateful for your friendship, counsel, and devotion to this country. And to Joe and Jill, thank you for being on this journey with us.
What do you need to pay for when applying for a UK visa? Keep calm, you do not need to pay a visa agent.
We’ll tell you what you need to pay for, what not to pay for, and what’s optional. As always, check the official guidance.
دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں،
زنجیریں اب لوہے کی نہیں،
تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔
وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں
کہ تم بھوکے نہ مرو،
مگر اتنا کبھی نہیں دیتے
کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔
تم ہر صبح اٹھتے ہو،
دفتر جاتے ہو،
تنخواہ کے وعدے پر دن بھر اپنا وقت، اپنی توانائی،
اپنے خواب، اپنی جوانی
قسطوں میں گروی رکھ دیتے ہو۔
اور شام کو؟
تم بس اتنا پاتے ہو
کہ اگلی صبح دوبارہ کام پر جا سکو۔
یہ زندگی نہیں —
یہ بقا ہے،
اور بقا آزادی نہیں ہوتی۔
✍️__چارلس بوکوسکی