جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا 203 یونٹ پر، اس کا 10 ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا؛ پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا! سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا ملے گی، اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر
@realsher07
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب گھر کی "بڑی" میڈیا پر فحش ویڈیوز موبائل میں رکھنے کے دعوے کرے گی ، تو گھر سے محمد بن قاسم تو نکلے گا نہیں؛ ایسے ہی ریپسٹ نکلیں گے! صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان بھر کی عدالتوں پر 120 ارب سے زائد سالانہ خرچ کیا جاتا ہے جبکہ CCD کا بجٹ ساڑھے 5 ارب ہے۔
جب فیصلے CCD سے کروانے ہیں تو ہمارا 115 ارب سالانہ کیوں ضائع کیا جاتا ہے
سرگودھا میں منتہا بچی کا قاتل حیوان ارسلان - یہ سرگودھا کی تایخ کی پہلی میت ہے جسے نہ تو کوئی قبرستان میں جگہ دے رہا ہے اور نہ ہی کوئی اسکا جنازہ پڑھنا چاہتا ہے.
آپ سمجھیں گے کہ میں فالوورز مانگنے آیا ہوں ، ہاں ایسا ہی ہے لیکن کیا کروں مجبوری ہے 😂
زمان صاحب بڑے بھائی ہیں اور ان کا پہلا اکاؤنٹ اڑ گیا ہے ، اس لیے مہربانی کریں 👇
@zamanMughal123
ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد کا احتجاجاً واک آؤٹ
لبنان جنگ کے خاتمے تک دیگر امور پر بات کرنے سے انکار کردیا
ایرانی افواج کو الرٹ رہنے کا حکم
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
I built Avalon City, a vision for a connected, AI-powered smart city ecosystem.
The problem isn't technology.
It's fragmentation.
One City. One Window.
Explore the live prototype: https://t.co/VbJgqtfCga
#ConfigMakeathon@figma
امتیاز چانڈیو کی بہن اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے اور ان کے ساتھ کی گئی بدسلوکی کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ خواتین، بچوں اور بے گناہ افراد کے ساتھ ناروا سلوک اور تشدد کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے۔
واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر انتہائی دکھ اور تشویش ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے کر شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائیں، تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں اور جو عناصر اس ظلم، بدسلوکی اور تشدد میں ملوث ہیں انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جا سکے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، خواتین کی عزت و وقار کو یقینی بنایا جائے اور اس واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی تاخیر نہ صرف متاثرہ خاندان کے زخموں میں اضافہ کرے گی بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی مجروح کرے گی۔
ہم متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام فوری اور مؤثر اقدامات اٹھا کر انصاف کے تقاضے پورے کریں گے۔
کشمیریوں پر روزانہ کریک ڈاؤن ہو رہا ہے۔ شیلنگ ہوتی ہے گولیاں بھی چلتی ہیں مگر پاکستان کا نیشنل میڈیا کچھ بھی رپورٹ نہیں کرتا۔ کیا یہی ہے ہماری کشمیر پالیسی؟