اصل سانحہ 9 مئی 2023!!
جب طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا لوگوں نے عدالت کی بے حرمتی کرتے ہوئے مقبول ترین لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا...
#ImrankhanPTI#ImranKhanFightingForPakistan
صبح سے یہ خبر تو چل رہی ہے کہ بھٹو کو پھانسی کی سزا غلط ہوئی تھی، لیکن میڈیا یہ نہیں بتا رہا کہ بھٹو کو پھانسی دینے والا ایک جرنیل تھا جس نے آئین توڑ کر اقتدار پر قبضہ کیا تھا اور اسی نے بھٹو کو پھانسی دلوائی تھی
چیف جسٹس ک�� ماضی کی عدالتی غلطیاں درست کرنے کا شوق ہے تو اسکا اظہار اب عدالتوں میں کیوں نہیں ہو رہا؟
چیف جسٹس کی ناک کے نیچے عمران خان کے خلاف جس طرح قابل اعتراض عدالتی کارروائی کر کے جعلی مقدمات میں انصاف کا قتل کر کے سزائیں سنائی گئیں اس پر چیف جسٹس کیوں خاموش ہیں؟
انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا
جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
��انکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل
ن اللہ الحق ہے۔ جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔اللّٰہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین۔