"عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں باہر آرہی ہیں، جب خان صاحب وزیراعظم تھے تو نوازشریف کے جعلی پلیٹلیس گرے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان نے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دی آج جب عمران خان کی صحت کی صورتحال تشویشناک ہے تو ان کو انسانیت سے نہیں گرنا چاہیے خان صاحب کے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرانا چاہیے اتنا انسانیت سے نہ گریں کہ جب ان کی باری آئے تو ان کے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہ ہو"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
پاکستانی مجبور ہو کر باہر کے ملک جاتے ہیں کما کر بچوں کے لیے لاتے ہین ۔
نون لیگ والوں کو جب بھوکھ لگتی ہے یہ باہر سے لاھور اجاتے ہیں ہمارا خون چوسنے ۔۔
دیکھیں لاھور کی عوام
وارداتیوں سنیں 🚨
رپورٹر: کیا آپ لوگ حکومت کو گارنٹی دے رہے ہیں کہ آپ سیاسی گفتگو نہیں کریں گے؟
علیمہ خان: میری تو کسی سے بات نہیں ہوئی ہے، میں نے کون سی گارنٹی دینی ہے؟
اصل غیرت یہ نہیں کہ
قوم صرف نعروں میں اپنی
عزت کا دعویٰ کرے،
بلکہ یہ ہے کہ جب حق اور مفاد
آمنے سامنے ہوں ۰۰۰۰تو
وہ حق کا ساتھ دے،
خواہ اس کی قیمت کتنی ہی بھاری
کیوں نہ ہو