شکرالحمدللہ ۔۔۔ شکرالحمدللہ ۔۔۔ شکرالحمدللہ ۔۔۔ آج اس ماہ میں دوسری دفعہ آپ بھائیوں دوستوں اور بزرگوں کے تعاون سے آپ کہ بھائی شاہد سمیع نے 23 خاندانوں کے لئے 1 ماہ کہ راشن کا بندوبست کر کے جو فیملیز کسی سے مانگ نہیں سکتیں ، ان کو دینا شروع کر دیا ہے ۔۔۔
زندگی میں نشیب و فراز آتے ہی رہتے ہیں. کبھی مشکلات کبھی آسانیاں ،کبھی مالی تنگی، کبھی رزق کی فراوانی. اگر کبھی مالی تنگی آ ہی جائے تو ہمیں کیا سوچ رکھنی چاہئے؟ سنئے سرفراز احمد شاہ کا یہ چھوٹا سا کلپ. بہت اچھا بولتے ہیں، ماشاء اللّہ ! ❤️
یہ غور سے پڑھئے کہ ایلن مسک مستقبل کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے۔ اگلے پانچ سالوں میں AI کی وجہ سے فون کی دنیا میں انقلابی تبدیلیاں آنے والی ہیں۔ مواقعوں کی ایک دنیا کھلنے والی ہے۔ اپنے آپ کو پانچ سال بعد کیلئے ابھی سے تیار کریں۔ میں نے کلاڈ سے پوچھا کہ خود کو کیسے تیار کروں۔ کلاڈ کا جواب نیچے ہے
——————-
ایلون مسک نے کہا: ۵-۶ سال میں اسمارٹ فون ختم ہو جائے گا۔
فون ایک پتلی سی سکرین بن جائے گا — نہ app، نہ OS۔
بس AI جو آپ کی مرضی کی دنیا real-time میں بنائے۔
یہ سنتے ہی ایک سوال ذہن میں آتا ہے:
اس نئی دنیا کے لیے آج سے کیا سیکھیں؟
🔹 پہلا قدم: Edge AI سمجھیں
یہ وہ AI ہے جو آپ کے device پر چلے — server کے بغیر۔
شروع کریں: llama.cpp یا Ollama سے — اپنے laptop پر AI چلا کر دیکھیں۔
🔹 دوسرا قدم: Prompt Engineering
جب apps نہ ہوں تو AI سے بات کرنا ہی سب کچھ ہوگا۔
یہ skill آج بھی کام آتی ہے، کل اور زیادہ آئے گی۔
🔹 تیسرا قدم: AI Agents سیکھیں
وہ AI جو خود سوچے، خود فیصلہ کرے، خود کام کرے۔
شروع: n8n یا LangChain سے کریں — بالکل مفت۔
🔹 چوتھا قدم: مشاہدہ کریں
Apple، Google اور xAI کے on-device AI updates follow کریں۔
جہاں بڑی کمپنیاں پیسہ لگا رہی ہیں — وہی مستقبل ہے۔
Musk کی date غلط بھی ہو سکتی ہے۔
لیکن direction؟ وہ آنکھوں کے سامنے ہے۔
جو آج سیکھنا شروع کرے گا — ۲۰۳۰ اس کا ہوگا۔
جس کی آمدن پورے مہینے میں 8 ہزار 483 روپے سے ایک روپیہ بھی زیادہ ہے وہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق غریب نہیں ہے یعنی غریب صرف وہی ہے جس کی کمائی پورے مہینے میں 8 ہزار 4 سو 83 روپے یا اس سے کم ہے ، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غریبوں کی تعداد 7 کروڑ سے زائد ہے ،جبکہ حکومت کے ہی اعداد و شمار کے مطابق 59 لاکھ پاکستانی ایسے ہیں جن کے پاس کوئی روزگار ہی نہیں ہے