ابو فوت ہو گئے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ریڑھی لگاتا ہوں تو وارڈن والے اٹھا لیتے ہیں
گھر میں اس قدر فاقے ہیں ہمیں زہر کے ٹیکے لگا کر ما دیں معصوم بچہ رو پڑا
ملک کو کہاں لا کر کھڑا کر دیا ہے۔48 سینٹی گریڈ اور یہ باپ اپنے بچے کو ساتھ لیکر آئسکریم بیچنے نکلا ہوا ہے۔پتہ نہیں گھر میں کیا مجبوری ہو گی جو اس معصوم کو بھی گرمی میں ساتھ رکھا ہوا۔کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔غریب طبقے کے بارے کوئی نہیں سوچ رہا۔کاش یہ بھی کبھی ایسا ٹف ٹائم دیکھیں کبھی زندگی میں۔
@Imran_Nawaz_@KismatZimri
سعودی نے جھگڑے کے دوران پاکستانی کو دانتری مار دی پاکستانی اللہ کو پیارا ہو گیا سعودی حکومت سے اپیل ہے سعودی شہری کو جلد گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے
कुरुक्षेत्र में 15 वर्षीय लड़की से रेप के मामले में राज्य महिला आयोग की चेयरपर्सन रेणु भाटिया ने रविवार को लोकनायक जयप्रकाश सिविल अस्पताल (LNJP) का दौरा किया। इस दौरान उन्होंने प्रिंसिपल मेडिकल ऑफिसर (PMO) डॉ. साराह अग्रवाल समेत ड्यूटी पर तैनात नर्स
को फटकारा कहा -
-आपकी बेटी होती तो 15 मिनट अकेली छोड़ देते?
بہت غور سے اس جوان کی بات سنہئیے اور دیکھیے اس جوان کے چہرے کو بات تو بہت بڑی ہے مگر کہنے والا ایک جوان ہے جو دین کی سمجھ کتنی رکھ رہا اے رب کریم ہر مسلمان کو دین کی سمجھ عطا کر آمین 🙏🏻
اشرافیہ لاکھوں میں تنخواہ بھی لیتے ھے چوری بھی کرتے ھے ٹیکس بھی نہیں دیتے کھال صرف غریب کی اتاری جائے گی
حیدرآباد میں حیسکو کا سندھ پولیس کے ڈی ایس پی کی ذاتی رہائش گاہ/ بنگلے پر چھاپہ، بجلی چوری پکڑی گئی۔
ایک ستارہ امتیاز اس طرف بھی
سینکڑوں سال پرانے درخت کو کاٹ کر جس انداز میں ایکشن بنایا جا رہا ہے، گویا کوئی عظیم کارنامہ سر انجام دیا گیا ہو۔
حالانکہ اصل بہادری درختوں کو کاٹنے میں نہیں، بلکہ انہیں لگانے، پروان چڑھانے اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنے میں ہے۔
ایک درخت کاٹنے میں چند منٹ لگتے ہیں، مگر اسے اس مقام تک پہنچنے میں صدیاں بیت جاتی ہیں۔ 🌳
فلپائن میں خطرناک زلزلہ 🚨
فلپائن کے صوبے داواؤ اوکسیڈنٹل کے علاقے مالیٹا میں واقع مہایاہائے ایلیمنٹری اسکول آج 8 جون 2026 کو آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے سے شدید لرزش کا شکار ہوا۔ زلزلے کے جھٹکوں نے طلبہ اور اساتذہ میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جبکہ جنوبی فلپائن کے مختلف علاقوں میں عمارتوں کو نقصان اور سونامی کے انتباہات بھی جاری کیے گئے ہیں۔