ساٹھ سے زائد عمر ہو گئی، پنجاب یا کراچی میں کوئی گاڑی چوری ہو، کوئی مفرور ہو، کوئی اغوا ہو، کوئی ڈاکو ہو، آخر کار خیبر پختونخواہ کے پختون علاقوں سے ہی ملتا ہے۔ یہ تاریخی حقیقت ہے اس میں برا منانے والی کون سی بات ہے؟
صبح بخیر
کیا افغانستان سے افغان طالبان خیبر پختون خواہ میں ا کر علاقوں میں قابض نہیں ہے! کیا وہاں کے انٹیرئر سے لے کر شہری علاقوں تک تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کا کنٹرول نہیں ہے؟ کیا ان کو خیبر پختون خواہ کی حکومت کی جانب سے روکا گیا ؟کیا پی ٹی ائی کے دور میں ان پر نتھ ڈالی گئی؟ کیا ان کی حمایت نہیں کی گئی؟ کیا ان کے خلاف اپریشن پر وہاں کے سیاست دان ریاست مخالف بیان نہیں دیتے رہے ؟جن افغانیوں کو پاکستان نے پناہ دی جو پاکستان میں پھلے پھولے اور جو دہائیوں سے پاکستانی بن کر امن سے رہ رہے ہیں یہ ان کے خلاف بات نہیں ہے وہ پاکستانی ہی ہیں۔ لیکن بہت سے افغان جو پاکستان میں رہ رہے ہیں پاکستان کے خلاف دل میں بغض اور نفرت بھی رکھتے ہیں ان کے بغض و نفرت کی جو بھی وجہ ہو لیکن پاکستان نے ان کو جگہ دی پناہ دی روزگار دیا زندگی دی .دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے خیبر پختون خواہ آتی ہے۔ اس پر نہ صوبائی حکومت ایکشن لیتی ہے نہ فوج کے اپریشن کے حق میں ہے یہ دہشت گردی ایک طرح سے ڈائریکٹ خیبر پختون خوا سے ہوتی ہوئی پاکستان میں پھیلتی ہے یہ تلخ حقیقت ہے اس کو اپ ریسزم کا نام دے کر یا انسانی حقوق کا نام دے کر اس کے پیچھے نہیں چھپ سکتے حقیقت کو تسلیم کیجیے یہ بات پنجابی پٹھان سندھی یا بلوچی کی نہیں ہے حقائق فیکٹ اور فگرز کی ہے۔شہریوں کی سیفٹی اور سیکیورٹی کی ہے۔جب اے پی ایس سکول جیسے سانحے ہوتے ہیں تب تھوڑی دیر کے لیے ان کی انکھیں کھلتی ہیں کہ دہشت گردی کو ختم کیا جائے اپریشن کیا جائے افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی پر کنٹرول کیا جائے ۔
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔
*محکمہ ایکسائز پنجاب میں کرپٹ سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 22 ایکسائز انسپکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
🛑 All RPOs and DPOs are hereby directed to identify and take appropriate action against personnel involved in corrupt practices within their respective ranks and files. Failure to address such elements will invite strict punitive action against those responsible for negligence or non-compliance.
District wise daily report of the action taken must be submitted to the CM.
SI Ghayoor Shaheed, a truly ‘Ghayoor’ officer, laid down his life in the line of duty while fighting a notorious criminal.
Is anyone keeping a count of how many CCD officers lost their lives while protecting ours ?
نہ بجلی دیتے ہیں نہ bills کنٹرول کر سکتے ہیں نہ IPPs سے جان چھڑا سکتے ہیں نہ پٹرول ڈیزل میں ریلیف دے سکتے ہیں ۔ عوام مشکل سے سولر انرجی میں پناہ لینے کی کوشش کر رہی اب یہ اسطرف آ گئے ہیں ۔ آپ کرنے کیا بیٹھے ہیں کرسی پر؟ عوام پر ٹیکس لگا کر IMF کے قرضے اتارنے کا راستہ تو نالائق سے نالائق افسر یا حکمران لے سکتا ہے آپ نے کیا ریلیف دیا؟ کیا کمال کیا؟
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، قیدی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی درمیانی شب مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت ہسپتال لے جایا گیا۔ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔ ان کی ہمشیرہ محترمہ عظمیٰ خان، طبی معائنے / علاج کے تمام مراحل کے دوران موجود رہیں۔ یہ تمام عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں 21 اگست 2026 کی صبح تقریباً 0500 بجے اڈیالہ جیل واپس منتقل کر دیا گیا۔
If there is one thing Imran Khan has always loved it is HYPE. If there is one thing that defines PTI's politics it is HYPE. If there is one thing the Establishment has tried to take away from both the PTI and Imran it is HYPE. Today as he moves out of jail and to Shifa Hospital there is total HYPE. Domestic HYPE. International HYPE. Imran is a subject that refuses to go away. He is a news cycle that continues to unfold.
پی ٹی آئی والوں کا اختلاف کرنے کا عذر کوئی بھی ہو سکتا ہے لیکن حالیہ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا تو یہ مخالف فریق کیساتھ کھڑے نظر آئے یہ ایسے بدنصیب لوگ ہیں جو اپنی دشمنی میں کوئی بھی حد پار کر سکتے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ فوج ہتھیار ڈال دے اور یہ لڈیاں ڈالیں
سیالکوٹ شہر اور چھاؤنی کے عین درمیان نالہ بھیڈ بہتا ھے . شہر کی طرف نالے کے ساتھ گنجان آبادی ھے جو اکثریت تجاوزات کی ھے۔یہ آبادی مہربانی کرکے اپنا سارا کوڑا اور گند کے لئے اس نالے کو استعمال کرتے ھیں۔ اس سال قیامت خیز سیلاب آیا تو نالے نے اپنے کنارے تجاوزات کو اپنی اوقات دکھائی۔ پچھلے چند ھفتوں میں شہر کی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی مہربانی سے 6000ٹن کوڑا نکالا گیا ھے۔ اندازہ لگائیں تجاوزات کی وجہ سے ھمارے شہر اور دیہات کتنی تباہی کا شکار ھیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا اس پہ فوکس نتائج دکھا رہا ھے۔۔
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has launched the first Honorarium Card for Mosque Imams. For the first time, more than 66,000 imams will receive a monthly honorarium of Rs 25,000 @MaryamNSharif
Wishing a heartfelt Happy Birthday to Mohammad Nawaz Sharif, a true statesman and the only leader in Pakistan’s history to have served three terms as Prime Minister. Through decades of remarkable public service, he has navigated some of the nation’s most challenging political seasons with steadfast resilience and unwavering strength.
Today, after more than 45 years on the frontlines of leadership, he has not only emerged triumphant, but continues to inspire and influence the political landscape of the country, Alhamdolillah.
میاں محمد نواز شریف جیسے لیڈر کے ایک ایک لفظ میں سیاسی حقیقتوں کی خوشبو آتی ہے،پراجیکٹ فساد خان ملک کو کتنا بھاری پڑا اسکی اصلیت سنیے۔
اسے کہتے ہیں لیڈر "میں، میں" نہیں پوری تقریر میں بس "عوام، عوام"
راولپنڈی پولیس کا غیر قانونی مقیم افغانی و دیگر غیرملکی باشندوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری۔
شہری خبردار رہیں، کسی بھی غیرقانونی مقیم افغانی یادیگر غیر ملکی کومکان، دکان، رہائش، ملازمت قطعی مت دیں نہ کاروباری معاملات رکھیں، خلاف ورزی پرقانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔