Gazze'de bir çocuk işgalci İsrail tarafından şehit edilen annesinin mezarına sarılarak teselli oluyor.. Zulmü paylaşarak dünyaya yay.
#GazaUnderAttack#HumanityForGaza
تم بابا کو نہیں جانتے۔۔ بھلا بتاؤ، کیا غلط کہہ رہی تھی یہ؟ اس عورت نے پانچ افراد کو گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کر دیا۔۔ اور آج بری ہو گئی۔۔ نام ہے نتاشہ۔۔ لگ نشے میں رہی تھی۔۔ لیکن بابا واقعی تگڑے تھے اس کے۔۔ کیا ریاست مدعی بنے گی اس کے خلاف؟ وجیہ ثانی
#pakistan@wajih_sani
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بریکنگ 🚨یہ جس شخص کی آدھی کٹی لاش ملبے سے نکالی جا رہی ہے بمباری کے وقت اسکے ہاتھ سر کے پیچھے تھے ! اسرائیل لوگوں کو محض اس لیے غزہ میں داخل نہیں ہونے دے رہا کیونکہ وہ اس طرح ملبے تلے دبے ہزاروں لاشوں اور اجتماعی قبروں کا پتہ چلا لیں گے
مریم نواز کے پنجاب میں ہسپتالوں کے کیا حالات ہیں خود ملاحظہ فرمائیں
ریفک حادثے میں زخمی خاتون سے مریم نواز ہیلتھ سینٹر خان گڑھ میں مبینہ بدسلوکی
مریضہ تڑپتی رہی لیکن ڈاکٹر کی اکڑ ختم نہ ہوئی
میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچاؤں
آگے آپ کو پتہ ہے کیا کرنا ہے کہاں تک پہنچانی ہے