اگر بیلٹ پیپر پہ صرف ن لیگ ہو لیکن ساتھ ایک شرط لگا دی جائے کہ آپ نے اس حلقے کا صرف 10 فیصد ووٹ لینا ہے ن لیگ پھر بھی الیکشن نہیں جیت سکتی اکیلی ہونے کے باوجود الیکشن ہار جائے گی ! رانا عاطف ۔۔
علیمہ خانم ادھر ادھر بکھرے "گروپز" کو ان کے پاس جا جا کر کہہ رہی ہیں جہاں ہم لوگوں نے دھرنا دیا ہوا وہاں آ کر بیٹھیں۔
کچھ کارکنان ان کے کہنے پر چلے گئے مگر "جنہیں" وہ وہاں لانا چاہتی تھیں وہ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔
@Aleema_KhanPK
🚨چیف جسٹس اطہر من اللہ صاحب کا اعتراف شرم
ہمارے سر شرم سے جھک جانے چاہئے مگر ہمارے اندر اگر شرم غیرت ہوتی ہم دنیا کے بے شرم ترین لوگ ہیں یقیناً یہ بات تو بلکل درست ہے کوئی شرم نہیں ہے بے شرموں ✌️💯❤️
امریکی سپریم کورٹ نے آج صدر ٹرمپ کے حکم نامے کو فارغ کرتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیا ہے کہ امریکہ میں پیدا ہونے والا ہر بچہ امریکی شہری ہوگا چاہے اسکے والدین امریکہ میں قانونی طور پر موجود ہوں یا غیر قانونی۔۔۔
امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نہ تو امریکی کانگریس نے کوئی قراداد پاس کی اور نہ وہاں 26 ویں ترمیم آسکتی اور نہ ہی وہاں پارلیمان سب سے سپریم ہے جیسے جعلی نعرے بلند کرتا۔۔۔۔۔ یہ فرق ہے ہم میں اور امریکہ میں۔۔۔۔۔
رحیم یار خان کی 5 سالہ بچی بھی درندوں کی ہوس کا شکار ہو کر فصلوں میں بے گور و کفن ملتی ہے۔ آخر کب تک؟
کب تک ہماری بیٹیاں محفوظ نہیں ہوں گی؟ والدین خدارا جاگ جاؤ۔ اپنی بچیوں کو ایک لمحے کے لیے بھی نظروں سے اوجھل مت ہونے دو
سورس کیپٹل ٹائمز
گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر سے دبئی شاپنگ مال میں اچانک ملاقات ھوگئی , ھم ایک ریسٹورنٹ میں چلے گئے , وہ مجھے قائل کر رھے تھے کہ وزیراعظم شہباز شریف مُلک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔
وہ اس موضوع پر آدھا گھنٹہ بولتے رھے میں خاموشی سے سُنتا رہا ۔۔
اُنہوں نے پوچھا ۔۔
آپ چُپ کیوں ہیں , بولتے کیوں نہیں ؟
میں نے اُن سے پوچھا
آپ مجھ پر کتنا اعتبار کرتے ہیں ؟
وہ بولے ۔۔
اتنا اعتبار میں خود پر نہیں کرتا جتنا آپ پر کرتا ھوں ۔۔
میں نےکہا ۔۔
اچھا تو پھر مجھے دس لاکھ روپے اُدھار دے دیں ۔۔
اُنہوں نے پوچھا
واپس کب کریں گے ؟
میں نے کہا ۔۔
جب وزیراعظم مُلک کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔
وہ بولے ۔۔
ایہہ تے فیر واپس نہ دین والیاں گلاں ھوئیاں ناں , میں کوئی نئیں دینے ۔۔
😜😂😜😂
پاکستان کی معیشت کو تباہ کرکے، آدھا ملک غربت کی سطح سے نیچے پھینک کر، اب معیشت دان آخر اسی نتیجے پر پہنچے ہیں جو ہم قریب چار سال سے بتا رہے ہیں، سیاسی استحکام کے ذریعے واپس معیشت کو عمران خان دور کی سطح پر لایا جائے۔ مگر سیاسی استحکام عوامی مینڈیٹ کے احترام کے بغیر ممکن نہیں!
پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں تھانہ سٹی خانپور میں بغاوت کا پرچہ کٹا ہے جس میں ایک ASI صاحب جن کا نام محمد افضل صاحب ہے وہ بتاتے ہیں SHO کو کہ وہ اپنے سپاہی اور ڈرائیور کے ہمراہ کھڑے خانپور کے بلدیہ چوک پر دیکھ رہے تھے کوئی جرائم وغیرہ تو نہیں ہو رہے وہاں پر انہوں نے کچھ لوگوں کو آپس میں بیٹھے اشتعال انگیز گفتگو کرتے دیکھا کہ کس نے بذریعہ ٹک ٹاک ایک حکومتی عہدیداران کے خلاف غلیظ قسم کی گالم گلوچ اور نازیبا الفاظ استعمال کیے جس پر
باموجودگی ہمراہی ملازمان اپنا موبائل فون نکال کر دیکھا جہاں ایک ویڈیو جس میں ایک کسی حکومتی عہدیدار کے بارے میں گالم گلوچ استعمال کر رہا تھا جس کی ٹک ٹاک آئی ڈی وقاص تھی میں نے اسی وقت وہ ویڈیو USB میں سیو کی اس اکاؤنٹ کو قبضے میں لے لیا اور ملزم پر دفع 124بغاوت کی اور پیکا ایکٹ 2016کے سیکشن 21 کی خلاف ورزی کی ہے اور میں ان پر FIR کاٹ رہا ہوں
اتنا فرض شناس ASI افضل وہ چوک میں کھڑا دیکھ رہا ہے ظلم نہ ہو اس ASI کو کم از کم ایک تمغہ ملتا ہے امتیاز سٹور کا
اسدطور