ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
🚨 اہم ترین
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، TV , اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
حق اور سچ کی راہ پر ثابت قدم رہنے والے پی ٹی آئی کارکن الطاف حسین جیل سے رہائی کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ قید کی سختیاں جھیلنے کے بعد دنیا سے رخصت ہونے والے بارہویں کارکن ہیں۔
الطاف حسین سے قبل بھی 11 کارکنان قید کے کٹھن حالات اور مختلف موذی امراض کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ایک کے بعد ایک کارکن کا اس حالت میں دنیا سے جانا کسی صورت طبعی موت نہیں، یہ اخلاقی طور پر دیوالیہ نظام کے ہاتھوں انسانیت کا قتل ہے۔
اللہ کریم الطاف حسین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین۔"
🚨 اہم ترین پیغام: تمام ممبرانِ اسمبلی اور انصاف سنز متوجہ ہوں! 🚨
کل کا دن حقیقی آزادی کی تحریک اور ہمارے قائدین کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عدالتی محاذ پر کل دو اہم ترین سماعتیں شیڈول ہیں، جہاں ہماری بھرپور حاضری اور یکجہتی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
⚖️ کل کا عدالتی شیڈول:
صبح 09:00 بجے: قائدِ تحریک عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف اہم ترین سماعت۔
دن 11:30 بجے: القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت۔
تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بھرپور تعداد میں بروقت پہنچیں۔ یہ صرف ایک حاضری نہیں، بلکہ ہمارے کپتان اور بھابھی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کا عملی ثبوت ہے۔
"ظلم کے خلاف خاموشی، ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ کل ہم نے ثابت کرنا ہے کہ کپتان اکیلا نہیں، پوری قوم اور اس کے نمائندے اس کے ساتھ ہیں۔"
سجاد برکی اور دوسرے ساتھیوں نے کہا کہ ایک دوسرے پر انگلیاں نا اٹھائیں میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا میں سمجھتا ہوں اچھے اور برے کی تمیز ہونی چاہے جس دن مجھے انگلیاں اٹھانے سے روکا گیا میں تحریک انصاف بھی چھوڑ دوں گا اور سیاست بھی چھوڑ دوں گا۰
ڈاکٹر شہباز گل
ہر پاکستانی کو چاہے وہ دنیا میں کہیں بستا ہو عمران خان پر فخر ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا: "جب قوموں پر عاصم منیر جیسے درندے مسلط ہو جائیں تو پھر کسی کو اپنے کندھوں پر وزن اٹھانا پڑتا ہے۔ عمران خان آپ سب کا وزن اٹھا رہا ہے۔"
#PTIUSAProtest #FreeImranKhan
میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع۔۔!!
کل الطاف حسین صاحب کی رہائشُ واقع اندرون بھاٹی گیٹ حاضر ہوا اور انکی نماز جنازہ ادا کی۔ ۹ مئی کے بعد مرحوم متعدد جھوٹے مقدموں میں قید رہے۔ آخر دم تک زمانہ انکو عمران خان کے عاشق کے حوالے سے جانتا تھا۔ وہ وطن عزیز میں غریب دوست جمہوریت کا خواب سجائے دنیا سے رخصت ہوئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں ان کے درجات بلند فرمائے۔
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کےلئے معطل کرکے فوری طور پر نشریات معطل کرنے کا حکم دیدیا۔۔۔پیمرا کی جانب سے جیو نیوز کو نوٹس، پیمرا اتھارٹی نے احکامات جاری کر دیے۔۔"جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق" میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی، ایسی تصویر کشی اور تصوراتی عکاسی نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی ہے بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے"۔ پیمرا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سیکٹر کمانڈر نے ڈاکٹر معید پیرزادہ سے کہا ہم نے ڈاکٹر شہباز گل پر ائی ایس ائی کا ایجنٹ ہونے کا لیبل لگا دیا ہے اب یہ جیل سے باہر بھی ذلیل ہو گا اس ہر کوئی اعتبار نہیں کرے گا اور ویسا ہی ہوا جب میں جیل سے رہا ہوا تو مجھے لگا میں سمندر میں نہیں نہر میں ڈوب رہا تھا پارٹی مجھ پر یقین ہی نہیں کر رہی تھی ۰
ڈاکٹر شہباز گل
Iran’s Mojtaba Khamenei calls for serious domestic and international legal action over alleged U.S. and Israeli crimes, urging Iran’s judiciary to pursue justice, fight corruption, protect public rights and deliver practical judicial reforms.