🇵🇰 وطن کی حفاظت صرف وردی نہیں، جذبے کا نام ہے۔ آپ کی نظر میں ایک بہترین فوجی اور سیاستدان میں کون زیادہ اعتماد کے قابل ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔
#Pakistan#PakistanArmy#PublicOpinion#PakistanZindabad #AsimMuneer#Islamabad
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شاہکار
راجہ بازار پنڈی کے مناظر
کاش ہمارے وزیراعلی سندھ یا میئر کراچی بھی پنجاب کی نقل کر کے ایسا کچھ بنا دیں عوام کے لیے
کراچی سے آئے شہری کے خیالات
فضل الرحمنٰ سر عام معافی مانگوعلامہ سید مفتی عاشق حسین کا مطالبہ
مفتی سید عاشق حسین نے مولانا ڈیزل کو کھری کھری سنا دی اور سرِ عام معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا خلفہ راشدین نے اسلامی افواج کی تنخواہیں مقرر نہیں کی تھی؟ کیا انکے بارے بھی یہی عقائد ہیں؟؟
@MoulanaOfficial
اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے مولانا فضل الرحمٰن اب عوام اور سیاسی حلقوں کے نشانے پر، جانے کیا ہے حقیقت؟
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/WCldFQca9H
@AdeelAsifPkOne@saeed_qazi
انڈین مسلمان تبلیغی جماعت میں چار ماہ لگا کر گھر جانے ہی والا تھا اتنے میں انڈین میڈیا کی اینکر ٹکرا گئی ۔ آگے ٹیسٹ میچ آپ دیکھئیے😁 ماشاءاللہ۔ سوال جیسا بھی ہو جواب سن کر مزہ آگیا
ذہن یہ سوچنے پر مجبور ہے مولانا جو آج فوج اور حکومت پہ اتنا برہم ہیں ایسے الفاظ بول رہے ہیں جو شائد عمران نیازی نے بھی نہ بولیں ہوں شائد مولانا پہ طالبان کی کی محبت غالب آگئی ہے یا خوف وجہ ان دونوں میں سے ایک ہے اس بارے آپ کا کیا خیال اور راۓ ہے ۔۔۔۔
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں