راوی جب بھی راولاکوٹ لکھے گا اس کے ہاتھ کانپ جائیں گے۔
پیچھے فائرنگ ہے ظلم، جبر، بربریت ہےـ اسکے باوجود کیا آپ کو ان لوگوں کے چہروں پر ذرا بھی خوف نظر آ رہا ہے۔ آپ کو ایک خوشی، ایک جذبہ ہمیشہ قربان ہونے کا نظر آئیگا۔
پونچھ کی دھرتی کبھی بزدل پیدا نہیں کرتی۔
@SeniorPakistani@iqrarulhassan جب یہاں بھی ہم نے گولیاں ہی کھانی ہیں تو وہاں کم از کم ہندووں سے لڑ کر شہید ہو جائیں گے ۔
اہم بات کہ کشمیر کا الحاق ایک آزاد ریاست کے طور پر پاکستان کے ساتھ ہے نا کہ کوئی صوبہ ۔ تاریخ پڑھ کر جہالت سے نکل سکتے ہیں آپ ۔
@iam_ab_1 Who can stop elections from being held? The real question is not whether elections will take place or not but who will stop the people from forming a government of their true choice?
@JimmyVirkk یہ بات مجھے بھی 2019 میں ایک بندے نے کہی تھی
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا اور وہ اللّه کے فضل سے بچ جاۓ گا لیکن اس سارے نظام کو لپیٹ دے گا جبکہ دوسرے حملے میں بچنا مشکل لگتا ہے۔
نواز شریف کو پھانسی ہو گی ۔
ایک بات تو آدھی ٹھیک ہو گئی ۔ اب آگے دیکھیں۔
@RShahzaddk باپو تو یوتھیوں سے زیادہ اپکا ہے کیونکہ آپ کے باؤ جی نے جنگ کے دنوں میں اک ٹویٹ بھی مودی کے نام سے نہیں کی اور نا ہی باجی قطری نے کوئی ٹویٹ کی تھی ۔ لیکن غیرت اور پٹواری دور دور تک کوئی تعلق نہیں رکھتے ۔
@iamowaisnoorani یہ آیت سورۃ ہود کی آیت نمبر 117 ہے:
> "وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرَىٰ بِظُلْمٍ وَأَهْلُهَا مُصْلِحُونَ"
ترجمہ:
"اور آپ کا رب ایسی بستیوں کو ظلم کے ساتھ ہلاک نہیں کرتا، جبکہ اس کے باشندے اصلاح کرنے والے ہوں ۔
@iqrarulhassan کیا کہوں آپ کی سوچ سمجھ پر ۔ باجوہ بری فوج کا سربراہ تھا ۔ فضای فوج کا سربراہ نہیں ۔ عمران خان کا آرڈر ہواباز چیف نے مانا تھا ۔ تف ہی کر سکتے ہیں ایسی صحافت پر ۔
@husainhaqqani میرے بھائی قوم کو جینے دو۔بس کنویں کا پانی آپ پاک کرناہےتوپانی(سیاسی جماعتیں)مت باہرپھینکوبلکہ مرے ہوئے کتے(اسٹیبلشمنٹ)کونکالو۔اس کےلئےکوشش کرو۔اس ایک ادارے نے انصاف کا حصول مشکل بنایا ہوا جس سے ملک چلا کرتے ہیں۔ کفر کا نظام لگا لو ملک میں چل جاۓ گا لیکن ناانصافی کا نہیں چلے گا۔
@RShahzaddk بےغیرت آدمی تم صنف نازک کو مرد سے تشبیہ دے رہے ہو ۔ جیل اور ہاتھ کڑی مرد کا زیور ہے اور تمہارے کھسرے نامہ مرد اتنے نازک ہیں کہ انکو عورتوں سے مقابلے کرواتے ہو تو چوڑیاں بھی پہنا دو انکو ۔ نیچ ذات ۔ دلال ۔
@ICT_Police اس میں آدمی کا کیا قصور ؟
سب سے پہلے تو روڈ سپیڈ لمٹ کا پتا ہونا چاہئے ۔ دوسرا دو گاڑیوں کے درمیان سیف ڈسٹنس کا پتا ہونا چاہئے ۔ تیسرا زیبرا کراسنگ ہونا چاہئے ۔ چوتھا پیدل چلنے والوں کو ایمرجنسی لائٹ استعمال کر کے گاڑی روک کر گزرنا کا موقع دینا چاہئے تھا ۔