شادی شدہ ٹھرکیوں کی مثال اس بندے کی سی ہے۔
جو اپنے گاڑی گیراج میں کھڑی کرکے
۔
۔
۔
۔
۔
بسوں، ویگنوں میں لٹک کر ذلیل و خوار ہو کر سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔۔😜😜
شوہر :
میں غیر ملک جا رہا ہوں
بیوی:
انڈیا جاؤ تو ساڑھی بھیجنا
دبئی جاؤ تو جیولری
فرانس جاؤ تو پرفیوم
خاوند:
غصے سے
اگر دوزخ جاؤں تو کیا بھیجوں؟
بیوی:
اطمینان سے بولی اپنی ویڈیو بھیجنا😞
آخر مجھے بھی تو پتا چلے کہ ہمیں ستانے والے کس حال میں ہیں؟😜
بد ترین محبت!
بچپن سے ماں باپ کی محبت ملتی ہے پھر بہن بھائیوں کی محبت تو انسان اسی طرح کی محبت پہ یقین رکھتے ہوئے کسی انجان/اجنبی انسان سے محبت کر بیٹھتا ہے،پھر ایک ایسا وقت آتا ہے کہ انسان اپنی حقیقی محبتوں سے بغاوت کر لیتا ہے،
وہی ایک بدترین پہلو ہے محبت کا!!
#خُرّمیات
السلام علیکم
زندگی بہت مختصر ہے
سمجھ آتےآتےگزرجاتی ہے
دل میں
کوئی بات نہ رکھیں
نہ جھگڑےطویل ہونےدیں
معاف کردیں
کیونکہ
معاف کرنا"اللہ"کو پسند ہے. خوش رہیں
"اللہ"ہمارے معاملات میں
آسانیاں
پیداکرے"
آمین.❤
جمعہ مبارک
#BlessedFriday
وسیم : غصہ سے یہ کبھی مت سمجھنا میں ڈرتا ہوں تم سے
بیوی: ہاں پتہ ہے۔
جب مجھے دیکھنے آئے تھے تو چھ لوگ،
جب منگنی کرنے آئے 100لوگ،
اور جب بارات لائے تو 500 لوگ ساتھ تھے ۔
اور مجھے دیکھو اکیلی تمہارے ساتھ چلی آئی ۔۔۔
Don't underestimate power of women 😎😂😂