دلیر حسان نیازی نے ملٹری کورٹ سے دی گئی سزا کے بعد رحم کی اپیل کرنے سے انکار کر دیا۔
عدالت منصفانہ ٹرائل کرے ہم قانون کے مطابق اس کا سامنا کریں گے۔ ہمیں انصاف چاہیے رحم نہیں۔ اللہ کے اس بہادر شیر کو سلام پیش کرتا ہوں!
اس پر مفتی تقی عثمانی، غامدی اور کیپٹن صفدر کیا فرماتے ہیں؟
ویسے مریم اورنگزیب تو وہ سب کچھ جانتی ہے، جو دنیا نہیں جانتی!
چلیں کسی اور وقت عنقریب بتائیں گے آپ کو!!
اسٹیبلشمنٹ میں میرے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کا جینا مشکل کیا لیکن خان بہت مظبوط اعصاب کا آدمی ہے۔
جیل کا عملہ عمران خان پر کتاب لکھ سکتے ہیں کہ شہزادوں جیسی زندگی گزارنے والے عمران خان نے کمال جیل کاٹی ہے
عمران ریاض خان کی گفتگو 🔥