حافظ جی جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں کو نقصان پہنچانے سے منع کیا گیا ہے امید ہے آپ آج قران کی وہ آیات پڑھیں گے جن میں جنگ کے دوران عورتوں بچوں کے حوالے سے احکامات ہیں
افسوس صد افسوس ۔۔۔
#آل بلوچستان
زمران می پاکستانی آرمی اور ڈیت اسکواڈ کے کارندوں کی خوفناک بمباری اور آپریشن کے نتیجے میں کہی بلوچوں کے گھروں گدان و جونپھڑی نزرےاتش کر دیا گیا ہے ۔۔
#PashtunNationalCourt11October
بریکنگ نیوز۔۔۔۔!!!
عمران خان کے خلاف ن لیگ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں جمع کرائی گئی پٹیشن آکسفورڈ انتظامیہ نے مسترد کر دی اور آکسفورڈ یونیورسٹی نے عمران خان کو چانسلر کا الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے۔۔۔
✌️✌️✌️
او ڈوب کے مر جاؤ بیغیرتو،،
صحافی خاتون: بارڈر پر فوج اور ایف سی تعینات ہے تو پھر یہ اسمگلنگ کیوں ہو رہی ہے؟
ڈی جی آئی ایس پی آر: آئے بائے شائے 🙃
ڈائریکٹ بول دیتے کہ وہاں بھی ہم ہے اور لوگوں کو لوٹ مار رہے ھیں ساتھ میں پن��اب کے لوگوں کے ٹوکن لسٹ میں ڈالتے ہیں ۔