When times are tough, that's when your character is developed. That’s when you grow. When you face trials & suffering, your soul is strengthened. So keep going.
Don’t let people pressure you into becoming someone you’re not. Society will always pressure you into being this or that. We are brainwashed daily into believing it. Each one has his or her opinion. That’s okay. Deep down in your heart, you know who you are.
دنیا میں کوئی بھی لازم و ملزوم نہیں۔
نظام حیات نہ کسی کے آنے سے رکتا ہے اور نہ کسی کے جانے سے وقت ٹھہرتا ہے۔
جسے زرا سا بھی ��ک ہے وہ قبرستانوں میں دفن بادشاہوں کی شکستہ قبروں کو جا کر دیکھ سکتا ہے۔
انکے بھی خوشامدی ہوا کرتے تھے۔
سب خاک ہو چکے۔
عزت کی موت زلت کی زندگی سے بہتر ہے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام الجھتا رہا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا۔۔