آلِ سعود غدّار ہیں:
یہ مناظر سعودیہ کے ہیں، جسے اللہ کے رسول نے "سرزمین توحید" اور "حجازِ مقدس" بنایا تھا، اب اسے آلِ سعود نے شیطان کی عبادت کا اڈہ بنادیا ہے، جس وقت اسرائیل، امریکا اور برطانیہ کے ساتھ مل کر فلسطینی مسلمانوں کا قتل عام کررہا ہے اُس وقت سعودی حکمران اپنی عورتوں سے شہدائے غزّہ کی لاشوں پر ڈانس کروارہے ہیں اور امارات اسرائیلیوں کی مدد کررہا ہے،
سعودیہ امارات اور خلیجی ممالک کے حکمران یہودیوں کے صرف زرخرید نہیں ہیں بلکہ یہ نظریاتی طورپر اسرائیلی ہیں، جب تک امت یہودیوں کے ان غلاموں سے چھٹکارا حاصل نہیں کرتی تب تک عالمِ اسلام کا قبلہ بحال نہیں ہوگا_