Sunil Gavaskar, Michael Atherton, Ian Chappell and Clive Lloyd are among 14 former international captains that have written a letter to Pakistan's prime minister expressing concern for the health of Imran Khan
Full story: https://t.co/5XDIAO9zdV
Imran Khan will be moved to hospital amid rising concerns about his health, following reports that the former Pakistan captain and Prime Minister has lost most of the vision in his right eye
Full story: https://t.co/FIRb538wMu
ڈاکٹر عاصم یوسف، شوکت خانم ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر اور عمران خان کے دیرینہ ذاتی معالج کا عمران خان کی صحت کے بارے میں تازہ بیان۔
لنک: https://t.co/TqPnBkqJDd
Dr Aasim Yusuf, Chief Medical Officer at Shaukat Khanum Hospitals and Imran Khan's longtime personal physician.
Statement on Mr Imran Khan’s health.
Link: https://t.co/43Z1OfGc6o
عمران خان کی فیملی کی اجازت کے بغیر جس ڈاکٹر نے پروسیجر کیا اور جس ڈاکٹر نے اینستھیزیا دیا ، ان دونوں نے بہت بڑا کرائم کیا ہے ، کوئی مہذب معاشرہ ہوتا تو یہ دونوں اب تک گرفتار ہو چکے ہوتے ،
خان کی فیملی کو ان ڈاکٹرز پر ایف آئی آر کرانی چاہیے ،
ایف آئی آر درج تو نہیں ہوگی لیکن یہ معاملہ ریکارڈ پر رہے گا اور جب بھی ملک میں قانون کی حکمرانی آئی تو یہ دونوں ضرور گرفتار ہوں گے کیونکہ انہوں نے اپنے پیشے سے غداری کی ہے ،
ڈاکٹر کسی عام مریض کو بھی اس کی فیملی کی اجازت کے بغیر نشہ دے کر بیہوش نہیں کر سکتے ،اور وہ تو عمران خان ہیں
کوئی بھی ڈاکٹر یہ سنگین جرم کیسے کر سکتا ہے؟؟؟
کل اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 پر بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کا انتظام کروایا گیا، بیرسٹر گوہر اس چیز سے بخوبی واقف ہیں کہ عوام اور حتکہ اپنی پارٹی میں بھی لوگ ان کی بات پر یقین نہیں کرتے تو اس لیے انہوں نے اصرار کیا کہ میرے ساتھ عمران خان کی کوئی بہن یا وکیل بیجھا جاۓ کیونکہ عمران خان پمز ہسپتال میں ایک لمبے پروسیجر جو ہفتے کی شام شروع ہوا اور اتوار کی صبح ختم ہوا اس سے گزرے ہیں
اس لیے یہ ضروری ہے کہ ان کا کوئی فیملی ممبر یا وکیل میرے ساتھ اندر بیجھا جاۓ، ایسا نہ ہونے پر بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملنے سے انکار کر دیا
عمران خان جب ہسپتال اتنے لمبے پروسیجر سے گزرے ہیں تو کیا انسانی بنیادوں پر ضروری نہیں تھا کہ انہیں ہسپتال کی کسی وارڈ میں نگہداشت کے لیے رکھا جاتا انہیں سرجری کے فوری بعد اڈیالہ بیجھ دیا گیا
اسد طور
Reports suggest Mr. Imran Khan may be suffering from central retinal vein occlusion. Although we cannot independently verify this, we are deeply concerned and request that a team from Shaukat Khanum Hospital be granted immediate access to participate in his care.
#SKMCH
Indian fighter jet pilot Squadron Leader Shivangi Singh, shot down by Pakistan Air Force, is in Pakistani custody.
🇵🇰💪
Welcome to Pakistan
#shivangisingh#OperationBunyanulMarsoos
The moment I heard Bunyanul Marsoos, and then heard Surah 61:4—
“Indeed, Allah loves those
who fight in His cause in ranks
as if they were a solid structure.”
Goosebumps. This isn’t just war—it’s divine discipline.
#OperationBunyanulMarsoos
@DareArqampk@RanaSikandarH@MaryamNSharif ٹھٹھی ولانہ اسکول کی کل تعداد 175 کے لگ بھگ تھی جو انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور پورا اسٹاف نہ دینے کی وجہ سے 130 رہ گئی
#Darearqam#Pef@DareArqampk@RanaSikandarH@MaryamNSharif
بچوں کی اعلیٰ تعلیم اور بہتر مستقبل کو یقینی بنایا جاسکے۔2۔ گورنمنٹ کی طرف سے ضرورت کےمطابق اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ٹرینڈ اسٹاف پورا کیا جائے۔3۔موجودہ اساتذہ کرام اور دیگر اسٹاف کو انکی حق کی تنخواہ فل فور ادا کی جائے۔