جب دنیا ورلڈ کپ کے جوش و خروش میں ڈوبی ہوئی ہے،
اسی وقت ہجری سالِ نو کا آغاز ہمیں اپنی عظیم اسلامی تاریخ، قربانیوں اور ایمان کی یاد دلاتا ہے۔ یہ وہ لمحات ہیں جن پر ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔
گلگت بلتستان میں PTI چوبیس میں سے اکیس سیٹیں جیتی تو ہے لیکن مارک چیک کریں
اتنے بڑے مارجن سے فتح پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور عمران خان سے عشق کا نتیجہ ہے
🔴 بھارت میں “I love Muhammad” پوسٹرز پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک مسلمان نے کہا:
“کوئی مسلمان ہندوؤں کے دیوتا کی توہین نہیں کرتا، کیونکہ ہمیں یہ ہمارے نبی ﷺ نے سکھایا ہے۔
ہم صبر کر رہے ہیں، مگر نبی ﷺ کی حرمت کے لیے جان دینے کو تیار ہیں۔”
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
في يوم عرفة، تتجلّى أعظم معاني الرحمة والعطاء الرباني... يومٌ تتوحّد فيه قلوب المؤمنين على صعيدٍ واحد، تدعو الكريم الغفور الرحيم... تقبّل الله من حجاج بيته العتيق حجّهم، ومِنّا ومنكم صالح الأعمال.
اللہ ہی حق ہے۔ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو۔ قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ نیکیاں کر کے گناہوں اور برائیوں سے بچتے ہوئے قیامت کے دن کی تیاری کی جائے، خطبہ حج
منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے درمیان چلنے والی جدید مشاعر مقدسہ ٹرین سروس لاکھوں عازمینِ حج کو بہتر، تیز اور آرام دہ سفری سہولتیں فراہم کرے گی۔ سعودی عرب کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی اور سمارٹ ٹرانسپورٹ کے ذریعے حجاج کے سفر کو مزید آسان اور منظم بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد عمران نے مکہ مکرمہ پہنچنے کے لیے تقریباً 8 ماہ پر مشتمل ایک طویل اور یادگار سفر طے کیا۔
رپورٹس کے مطابق انہوں نے 7,000 کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کیا، جس کا بڑا حصہ پیدل سفر پر مشتمل تھا۔ محمد عمران نے یکم جولائی 2022 کو اپنے اس روحانی سفر کا آغاز کیا اور عمرہ و حج کی سعادت حاصل کرنے کی نیت سے مکہ مکرمہ کی جانب روانہ ہوئے۔
یہ غیر معمولی سفر ایمان، صبر، حوصلے اور اللہ کے گھر سے محبت کی ایک خوبصورت مثال بن گیا، جس نے دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کیا۔
📌 نوٹ: یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہے اور مختلف عوامی رپورٹس و ذرائع پر مبنی ہے۔
#MuhammadImran #Makkah #Hajj #Umrah #Pakistan #Faith #Inspiration #SpiritualJourney #Islam #Determination
خانہ کعبہ میں 15 لاکھ افراد کی ایک ہی صدا۔۔ اے اللہ ہم حاضر ہیں، تیرا کوئی شریک نہیں ہم حاضر ہیں، تیری تعریف کرتے، تیری نعمتوں پر شکر ادا کرتے ہیں۔ تیرا کوئی شریک نہیں
خوبصورت اور روح پرور منظر
#ZarayeNews#Hajj2026#Hajj1447
ماشاء اللہ ! حج 2026 کی رونقیں سرتسلیم خم کرنے کی زندہ تصویر جہاں حیثیت ، نسل اور دولت سب ختم ہو جاتی ہے اور اللہ کی بندگی ہی افضل ہوتی ہے۔۔ اتنا خوبصورت منظر دیکھنا خوش قسمت لوگوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں