@syedroohul_H @tayyabaraja_ Iinhin ny kuttay ki mout marna hai... kyokay jihad inho ny karna nahi hai...becharay sipahi shaheed karwatay hain or khud shaitan k saathi banay huay hain. Allah hamaray foujion ko inkar ka hosla ata karay ghalat orders p karnay ka.
شیر افضل مروت کے گھر ریڈ پر شعیب شاہین میدان میں آگئے میں شیر افضل مروت کے گھر پر ہونے والے ریڈ کی مزمت کرتا ہوں اور اس معاملے کو آئین اور قانون کی روشنی میں ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے اسلام آباد پولیس سوار سے زیادہ شاہ سوار بن چکی ہے اب وقت آن پہنچا ہے کہ عدالتیں اس ظلم کے خلاف انصاف دیں
مانسہرہ : ری کاؤنٹنگ کے دوران عمران خان کے نامزد امیدوار عبدالشکور خان حلقہ پی کے 40 کے ووٹ RO آفس میں جلا دیے گئے ہیں۔ مینڈیٹ چوری نہیں تسلیم کرو!
#MandateThieves