اگر آزاد کشمیر سے باہر نسلوں سے رہنے والے کشمیریوں کو ووٹ کا حق ہونا چاہیے جنہوں نے کبھی آزاد کشمیر کی حدود میں واپس نہیں جانا تو پھر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے میں کیا تکلیف ہے؟
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
ہارڈ اسٹیٹ میں خوش آمدید۔
خیبر پختون خوا، بلوچستان سے اسلام آباد، مریدکے اور راولاکوٹ آزاد کشمیر تک، ریاستی حکمتِ عملی اپنے عوام کیخلاف جبر اور طاقت کا بے محابا استعمال ہی ہے۔ تحریک/مزاحمت کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کرو،عام مظاہرین کو سختی سے کچل دو تاکہ ایسی مثال قائم کی جا سکے کہ وہ دوبارہ آسانی سے سر نہ اٹھا سکے۔
ریاست/حکومت آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے ذریعے عوام کا خون چوسے گی ،حقوق دبائے گی،جمہوری آزادیوں کا گلا گھونٹے گی،اگر آپ ان کے خلاف آواز اٹھائیں گے تو آپ کو ریاستی طاقت سےکچل دیا جائے گا۔۔
یہ ہے ہارڈ سٹیٹ۔۔۔۔
زبیر عمر کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥🔥
8 فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی اور کل بھی پی ٹی آئی نے کلین سویپ کیا ہے لیکن ایک مرتبہ پھر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال دیا گیا ہے اپنے لاڈلے بیٹھا دیے ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کی رہائی کا واضح حل مزاحمت ہے پریشر ڈالنا ہوگا اور سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔
اب ہم سب کو کہہ رہے ہیں کہ اب آپ تیاری کریں، پی ٹی آئی آگے بتائے کب کرنا ہے
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا یہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ emotionally disturb ہے اور اس منصب پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہے
معید پیرزادہ
”کشمیریوں کی قسمت، بھارت میں انہیں پاکستانی ایجنٹ کہہ کر مارا جاتا ہے اور اب پاکستان میں انہیں بھارتی ایجنٹ کہہ کر مارا جا رہا ہے۔ انتہائی افسوسناک صورتحال ہے کہ لندن میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر کشمیریوں نے ملک میں ان پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ آزاد کشمیر سے اب وہ نعرے لگ رہے ہیں جو کبھی بلوچستان یا قبائلی علاقوں سے لگتے تھے۔“ شہباز گل
سہیل آفریدی کی کٹھ پتلی حکومتی نمائندوں سے اعلانیہ اور خفیہ ملاقاتیں ننگی بے غیرتی کے سوا کچھ نہیں، وہ بھی ان حالات میں جب مہینوں سے عمران خان کی کوئی خبر نہیں اور ان کا سیل اس گرم موسم میں تندور بن چکا ہوگا۔