بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
قید تنہائی ختم کرنے کے بہت طریقے ہیں، پڑھنے کے لیے اخبار دے دیں، پڑھنے کے لیے کتابیں دے دیں، دیکھنے کے لیے ٹی وی دے دیں، سننے کے لیے ریڈیو دے دیں۔
یہ 74 سال کی عمر، ایک ایڈوانسڈ عمر ہوتی ہے لیکن عمران خان سے سارے حقوق چھین لئے گئے ہیں
آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کردیا🔥🔥
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی، آپ کے تمام کیس ختم کردیں گے، آپ لندن چلے جائیں، سیاست چھوڑ دیں، اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا، سخت الفاظ کا استعمال ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں، باہر چلا جاؤں۔ میں کہیں نہیں جاؤں گا۔ خان نے ڈیل مسترد کردی ہے۔
اب تو ٹی ٹی پی والے بھی وہی کہہ رہے جو پوری قوم کہہ رہی ہے کہ
ہمارے تیس چالیس سال کی عمر میں جنرل مشرف ، جنرل راحیل شریف ، جنرل باجوہ ریٹائرڈ ہوئے ہونا تو یہ تھا کہ یہ اسکے بعد ساری زندگی پاکستان میں گزارتے مگر یہ ہم پہ حکومت کر کے یہاں سے رفوچکر ہو جاتے ہیں اسکا مطلب ہم پہ اب بھی غیر ملکی حکومت کر رہا تھا یہ امریکی ٹٹو ہیں کرایے کے خچر ہیں جو اسے پیسہ دیتا ہے وہی اسکے مالک ہوتے ہیں امریکہ کے پالتو ہیں انھی کے ایجنٹ ہیں
مریم نواز نے حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ بند کر دیا
مریم نواز کی تصویر لگاؤ ورنہ اپنا ڈھابہ یہاں سے اٹھائے اور گھر چلی جاؤ, دوبارہ یہاں کاروبار نہیں کرنا, اگر مریم نواز کی تصویر نہیں لگاؤ گی!!
پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
حامد میر انٹرنیشنل میڈیا پر,
پوری دنیا کو حکومت کا سفاکانہ چہرہ دکھا رہے ہیں!!
حکومت نے توہینِ عدالت کی ہے۔ عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے بجائے (PIMS) منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں کو عمران خان کی میڈیسن کے بارے میں معلومات نہیں تھیں۔ عمران خان نے اپنی بہن کو بتایا کہ ’یہ انسان نہیں ہیں، یہ مجھے بہت ٹارچر کر رہے ہیں‘۔
اس طرح حکومت نے بالکل صاف صاف توہینِ عدالت کر دی!
برگیڈئیر فائق کی offer's جوتے کی نوک پر!!
مجھے برگیڈئیر فائق نے اپروچ کیا, آپ 9 تاریخ کی کال کی حمایت نا کرے, آپکو انتخابات میں آنے دیتے ہیں, آپ انتخابات لڑ کر اسمبلی آجائیں!!
ہمیں بار بار کہا گیا, ہم نے انکی ہر Offer کو ریجیکٹ کردیا, ہم اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں!
دیکھیں کس طرح یہ جرنیل, لوگو میں اختلافات پیدا کرتے ہے, ایک کو لالچ دیا جاتا ہے, اگر لالچی ہؤا تو باقیوں کے ساتھ اختلافات خود بخود پیدا ہوجاتے ہیں, لیکن یہ کشمیری بہادر ہے بے لوث ہے, اسلیے کوئی اختلافات ابھی تک پیدا نا کرسکے!!
🚨🚨ہمارے کسی قسم سے امریکہ کے مزاکرات نہیں ہورہے ۔درمیان میں ثالث بننے والے ممالک نے وہ نہیں کیا جو ہمیں کہا گیا تھا ،اس لیے اب امریکہ سے اگر کوئی کہتا ہے مزاکرات ہو رہے ہیں وہ جھوٹ ہے ۔۔
ایرانی وزیر خارجہ کے کہنے کا مقصد ہے ثالثی کرانے والے سب سے بڑے یک نکلے ۔۔۔😂
"پاکستانی اسٹیبلشمنٹ الیکشن پر یقین ہی نہیں رکھتی، انہیں شفاف الیکشن سے الرجی ہے، جب 1970 میں انہیں الرجی ہوئی تو انہوں نے ملک توڑ دیا لیکن انتقال اقتدار نہ کیا، PPP اور PMLN نے عمران خان کے خوف سے ایسے ایسے کام بھی کر دیئے ہیں جن کا مطالبہ بھی نہیں تھا، ہمارے حکمران جب اقتدار میں آتے ہیں تو اندھے ہو کر کہتے ہیں کہ یہ صحافی زیادہ بول رہا ہے اسے fix کرو، اس سیاستدان کو ٹائٹ کرو اور اسکے خلاف کیس کھولو"
@Razarumi@DRTPakistan
https://t.co/zQs0T9Wzgl
خیبر پختونخوا کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے ایک پلاسٹک سرجن، ڈاکٹر سید آصف شاہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔
مذکورہ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں خدمت کرنے کی خاطر اپنی امریکی شہریت اور گرین کارڈ ترک کر دیے، لیکن برسوں کی خدمت کا صلہ انہیں یہ ملا کہ محکمۂ صحت میں موجود کرپشن کے خلاف کارروائی کرنے کی وجہ سے انہیں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔
یہ وڈیو آپکو بتاتی ہے کہ اس ملک میں قابض طبقے کی نظر میں عوام کی جگہ کہاں ہے ۔۔۔۔
حد ہے ویسے ۔۔
ایک کرسی سامنے بھی رکھی جا سکتی تھی لیکن شاید صاحب بہادر کی شان کے خلاف تھا یہ ۔۔
راولاکوٹ دھرنے سے مظلوم کشمیری عوام کی آواز کو دنیا تک پہنچانے والے عقیل بھائی کا شناختی کارڈ بھی نادرہ نے بلاک کر دیا ہے
عقیل بھائی کا جرم صرف اتنا تھا کہ عسکری میڈیا کے جھوٹ کو کوئی بھی خرید نہیں رہا تھا
بچیوں کے اہلِ خانہ کے مطابق، دونوں بچیاں پنسلیں فروخت کرنے گئی تھیں مگر رات تک واپس نہ آئیں۔ پولیس نے پہلے تھانے میں موجودگی کی اطلاع دی، پھر جناح اسپتال پہنچنے کو کہا
اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ تدفین کے وقت بھی انہیں جنازوں کے قریب نہیں جانے دیا گیا۔