یا اللہ
جنہوں نے ارشد شریف پر اسکی سرزمین تنگ کی اس پر ایف آئی آرز درج کروائی اسکے قتل کی پلاننگ کی اس کے قتل میں سہولت کاری دے اور اسکا ناحق قتل کروایا انکو دنیا اور آخرت کے ہر عذاب میں مبتلا کرنا۔ ان کا حساب بروز قیامت فرعونوں نمرود شداد اور ابولہب کے ساتھ کرنا۔
آمین
آڈیو کے بعد عمران خان کی ویڈیو بھی ریلیز کرنے کا پلان ہے، ملک کی باڈر کھلے دہشت گرد گھس رہے ہیں لیکن حکومت وزیراعلی ہاؤس سیل کرنے جا رہی ہے۔ https://t.co/HgzSVlKpHr
دس نشستوں پر وزیراعلی بننے والے محترم پرویز الہی صاحب عمران خان کو احسان فراموشی پر لیکچر دیتے اچھے نہیں لگتے۔ پرویز الہی کی سیاست، آج کے انٹرویو کا ایک ایک لفظ اس روائتی سیاست کی عکاسی کرتا ہے جس کے خلاف عمران خان کے بقول وہ جدوجہدکر رہے ہیں۔سوال عوام کا میں گفتگو۔
#BREAKING : While Govt & PTI are playing Politics today, there has been a premeditated terrorist attack in #Bannu cantonment!
They have freed most wanted criminals from CTD after taking hostages. Residents advised to remain indoors.
WAKE UP, @CMShehbaz & @IMMahmoodKhan !!
بریکنگ نیوز : طاقتور حلقے چاہتے ہیں کہ دونوں اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں ، میں نے اُن کی خواہش خان صاحب تک پہنچا دی تھی اس میسیج کیساتھ کہ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو اکنامک ایمرجنسی کے تحت اسمبلیوں کی مدت میں ایک سال مزید بھی اضافہ ہو سکتا ہے ، چوہدری پرویز الہی
یا اللہ
جنہوں نے ارشد شریف شہید پر دنیا تنگ کی آپ انکی قبریں ان پر تنگ کردینا ۔
ارشد کو غریب الوطن کرکے اسکا خون ناحق کیا آپ ان قاتلوں کا وہ انجام کرنا جو قارون نمرود اور فرعون کا ہوا تھا۔