@pasha_samina جو دو دن پہلے انہوں نے رنگ گھولا یقین کریں عوام کی باتیں سننے والی ہیں ۔اپنی طرف سے انہوں نے بڑا تیر مارا ہے ۔۔۔۔۔اس مذاق کا لوگوں نے بہت گہرا اثر لیا ہے ۔۔۔
@awaissaleem77 مہربانی کرو سر اسے چار سال ہو گئے ہیں ۔۔۔یہ اپنا سسٹم کیوں نہیں لا سکے ۔۔۔
بات موجودگی پہ کرے بیڑا غرق آب ہوا ہے دو سال سے زیادہ ۔۔۔۔فین کلب کوئی نہیں ہوتا ۔۔۔