جن کا بھروســــہ اللّه ہو.....!!
ان کی منزل کامیــابی ہے💕
مجاہد تو گزر ہی جائیں گیں ہر منزل غم سے
حیرت سے زمانہ انہیں تکتا ہی رہے گا 💐
#hafizsaeed#فضائےبدرپیداکر
سانحہ گل پلازہ،مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سے کرین کے ذریعے چھت سے گاڑیاں، رکشہ، موٹر سائیکل اترانے کا سلسلہ جاری ہے۔ شعبہ خدمت خلق اللہ کی مددت کے ساتھ لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
#GulPalaza#PMML
میں ہوں سندھ کا وہ شہر
خطرات کی زد میں ہوں ہر پہر
جل رہا ہوں مسلسل مگر
میسر نہیں اپنے ہی سمندر کی لہر
میں ڈوبتا جا رہا ہوں اندھیروں میں
ٹوٹ رہا ہے مجھ پر اپنوں کا قہر
میرے حاکم ہوئے مردہ ضمیر کچھ یوں
پی کر سو گیا ہو جیسے کوئی زہر
"وَمَا لَنَا غَيْرُ يَا أَللهُ مِنْ فَرَجٍ،
هُمُومُنَا عِنْدَ بَابِ اللهِ نَنْثُرُهَا!"
"اے الله! تیرے سوا بھلا ہماری داد رسی (فریاد سننے والا) کون ہے؟
ہم تو اپنے غموں کی گٹھڑی بس تیرے ہی در پر لا کر بکھیر دیتے ہیں۔"
دوستی صرف اسی سے کرو جس کے پاس:
یا تو دین ہو جو اسے برائی سے روکے،
یا عقل ہو جو اسے غلطی سے باز رکھے،
یا کم از کم ایسی مروّت ہو جو اسے نیچ حرکتوں سے بلند رکھے۔“
(عربی سے ماخوذ)
’تھوڑا صبر، طویل نعمتیں، عجلتِ قلیل اور طویل ندامت۔
اللہ تعالی اس بندے پر رحم کرے کہ جو اپنے آپ کو چھپا لے، گناہوں پر آہ و زاریاں کرے، اس سے پہلے کہ اپنے اعمال کا گروی بن جائے۔‘‘
(حلية الأولياء : ٨/ ١١٢ وسنده صحیح)