دوست منطق بتائیں گے کہ اگر ن لیگ یہ تجویز دے رہی ہے کہ دس سالوں کی کرپشن کی تفتیش کرنے والا کمیشن کے دائرہ تفتیش میں گزشتہ دس ماہ کو بھی شامل کیا جائے، تو انہیں یہ کمیشن قبول ہو گا، اس تجویز کو نہ ماننے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
#PTI#PLMN
یہ مہاجر خاندان ہے، جس نے ہندوستان کے ان علاقوں میں پاکستان زندہ باد کا ��عرہ لگایا ہو گا، جن علاقوں میں پاکستان نہیں بننا تھا، یہ ��ب کچھ پاکستان پر وار کر خالی ہاتھ پاکستان پہنچے تھے۔ خود اس بزرگ کی عمر بتاتی ہے کہ اس نے تقسیم دیکھی ہو گی۔
یہ آنسو اس بزرگ کے نہیں پاکستان کے ہیں۔
ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما ادریس باچا @ShahSwatian کے گھر والوں کو مسلسل ٹارچر کیا جارہا ھے پچھلے دس دنوں سے خفیہ اداروں اور پولیس کی جانب سے ادریس باچا اور اس کے خاندان والوں کے گھروں پر 9 بار چھاپے مارے جاچکے ہیں
@manzoorpashteen@a_siab@BushraGohar
@OfficialDGISPR پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اور ملک کی کم و بیش %60 معیشت میں حصہ دار ہے، اس سلطنت کے 4 حصے ہیں:
01۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔ فوجی فائونڈیشن
03۔ شاہین فائونڈیشن
04۔ بحریہ فائونڈیشن
#PashtunLongMarch2Geneva
@manzoorpashteen تاریخ گواہ ہے کہ پشتونوں کے حقوق کی بات کرنے پر باچاخان سے لیکر منظور احمد پشتین تک کو غدار قرار دیا گیا۔ ١٩۴٨ میں بابڑہ چارسدہ میں 680 پشتونوں کے قتل عام سے لیکر 2019 مین شمالی وزیرستان خڑ کمر میں بچوں پر گولیاں برسائی گئی۔ کوئٹہ سے لیکر پشاور تک پشتونوں کے پرآمن نوجوانوں پر💃