#TMQPeshawar
12جولائی2023 کی ڈسٹرکٹ کیبینٹ میٹنگ برائے (خالددرانی مرحوم برسی) اور (درس عرفان القرآن) محترم عبدالخالق چشتی صاحب ناظم مالیات کےگھر میں ناظم پشاور جناب ابوعفان صاحب کی زیرصدارت ہوئی جس میں @msmpeshawar نےبھی شرکت کی
@TahirUlQadri@GandapurPAT@MinhajulQuran
تحریک منہاج القرآن شاہ جمال کے رہنما محترم حافظ عبدالمصطفیٰ کے بھائی اور #MSM شاہ جمال کے صدر اعتزازمصطفیٰ کے چاچو عبدالمجتبی اعوان کے انتقال پر اظہارِافسوس وتعزیت کرتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیبﷺ کے صدقے مرحوم کی بےحساب مغفرت اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے
@TahirulQadri
انتشاری و انتقامی سیاست سے ملک و قوم کا نقصان ہے، معیشت بدتر ہو رہی ہے۔
موجودہ حالات میں معاشی طور پر سنبھلنے کی ضرورت ہے۔
اپنی توانائیاں ملک میں تعلیمی فروغ اور اخلاقیات کی بحالی کیلئے مراکز علم قائم کرکے معاشرے کی بہتری کیلئے صَرف کریں۔
@TahirulQadri@dawn_com
#TMQPeshawar کے زیرانتظام ہونے والے #مراکزعلم ٹریننگ کیمپ کے ٹرینرز جناب حافظ سعید رضا بغدادی، علامہ محمود مسعود قادری، حسن محمود جماعتی اور احمد وحید قادری صاحب پشاور کے لئے روانہ
اللّٰہ تعالیٰ ان سب کا سفر بخیر فرمائے آمین۔
@TahirUlQadri@GandapurPAT@MinhajulQuran