Minhaj Ul Quran International is a non-political, non-sectarian and non-governmental organization (NGO) working in over 100 countries around the globe 🌎🌍
#MawlidConference2026
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں 40دن رہے
40دن کے بعد نکلے تو شکرانے کے 4رکعت نوافل ادا کئے
امت محمدیہ کے لیے وہ نماز عشاء بن گئی
Rabi’ al-Awwal is a sacred, blessed and radiant month in human history, in which humanity was bestowed with the greatest divine blessing from the Lord of the Universe: the blessed birth of the greatest Benefactor of humanity, the Holy Prophet Muhammad ﷺ.
The arrival of the Messenger of Allah ﷺ transformed ignorance into knowledge, hatred into love, oppression into justice, division into brotherhood, and misguidance into guidance. By making love and obedience to the Holy Prophet ﷺ an integral part of our thoughts and actions, we can pave the way for personal reformation, harmony within our families, peace and stability in society, and the revival of the Muslim Ummah.
Blessed be the arrival of the month of Mawlid al-Mustafa ﷺ.
Part-2
اور ناظم نشرواشاعت @TMQ_Peshawar کے @Saify1inallBaig بھی شریک تھے ملاقات میں 9ربیع الاوّل کے سالانہ #میلادالنبیﷺ جلوس میں شرکت کی دعوت دی گئی
وفد نے ابوالخیر پیر عبداللہ جان صاحب رحمۃاللہ علیہ کے روضہ پر حاضری بھی دی
منجانب
شعبہ نشرواشاعت
تحریک منہاج القرآن، ضلع #پشاور
Part-1
۱۰ستمبر
محترم صاحبزادہ پیر فخرِعالم، آستانہ عالیہ مُرشد آباد شریف #پشاور سے @TMQ_Peshawar کے وفد نے محترم @AbuAffan1665 ضلعی ناظم TMQپشاور کی سربراہی میں ملاقات کی
وفد میں @PAT_Peshawar کے نائب صدر صاحبزادہ صبغت الله، ناظم مالیات TMQ-PESHAWAR عبدالخالق چشتی
@MinhajulQuran
صوبائی سیکرٹری انفارمیشن اور مشہور جرنلسٹ کاشف اعوان کی چچی بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں
نمازِجنازہ آج بروز منگل بعد از نمازِمغرب بخشی پل ��نازگاہ پشاور میں ادا کیا جائے گا اور جنازہ ککڑ گاؤں سے اٹھایا جائے گا
03119159923
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے
@PATofficialPK
اجلاس بسلسلہ مشاورت تنظیم نو @PAT_officialKPK#29جون2024 4pm
اجلاس میں سابقہ تنظیم پاکستان عوامی تحریک و ممبران شریک ہونگے
منجانب
@Sardaromarpat
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن @PATofficialPK
شرکت بروقت ضرو��ی ہے
بمقام
ہجرہ ھاشم علی خان پشاور
@Usman_KhanPAT
کوآرڈینیٹر تنظیم نو
*پاکستان عوامی تحریک @PATofficialPK اور @PATofficialSM کے جملہ قائدین و کارکنان و محبین و وابستگان کو پینتیسواں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو۔*
اللّٰہ تعالیٰ قائد کی سنگت و معیت تاجنت قائم و دائم رکھے آمین۔
25th May 1989 to 25th May 2024
@TahirulQadri@GandapurPAT@QZahidHussain