@ImranRiazKhan@jabe85294 کلاسرہ صاحب آگر زندہ یزید پر تبرہ کرنے کی ہمت نہیں تو خاموشی بہتر ہے۔ مردہ یزید پر تبرہ کر کہ مرد حر بننے کی کوشش بھی نہ کیجئے ۔
@MohsinHijazee توبہ! نعوذ باللہ! ایسی گستاخانہ بات۔ فوراً رجوع کریں۔ پاکستان کی ہاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ہو رہے ہیں۔ آپ پتا نہیں کس دنیا میں رہتے ہیں؟"
@awaissaleem77 اس کو بلاسفمی سے جوڑنا غلط ہے لیکن سہیل صاحب کو بھی سوچنا چاہئے بات صرف پاپولیریٹی کی نہیں ۔کروڑوں لوگوں کے ان کے لیڈر کو ڈالے گئے ووٹوں کو بوٹوں تلے روندنے کی ہے۔
@MoeedNj اے میرے وطن کے فن کاروظلمت پہ نہ اپنا فن وارو
یہ محل سراؤں کے باسی قاتل ہیں سبھی اپنے یارو
ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا اس غم کو نیا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
@SHABAZGIL اے میرے وطن کے فن کارو ظلمت پہ نہ اپنا فن وارو
یہ محل سراؤں کے باسی قاتل ہیں سبھی اپنے یارو
ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا اس غم کو نیا کیالکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
@ShahidAslam87@ZahidGishkori پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہو
جام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہو
اس کھلے جھوٹ کو زہن کی لوٹ کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
@MohsinHijazee اپنا کام ٹھیک کرتے تو آدھا پاکستان نہ گنواتے اور نہ ہی سٹرٹیجک ڈیپتھ کے چکروں میں ہزاروں پاکستانی مرواتے ۔بہرحال پھر بھی صرف اپنا کام کریں تو سر آنکھوں پر ، قوم کے مامے نہ بنیں ۔ قوم کی اجتماعی دانش کو بوٹوں تلے روندنا چھوڑ دیں
@ayeshaijazkhan@faraz_lhr@takhalus Amid all the changes, your only constant is animosity towards that one person. Rise above your biases and call a spade a spade.