یہ کبھی بھی مت سوچیں کہ دہشت گردی پاکستان کے کسی بھی علاقے میں مستقل قبضہ کرجائیں گے انکا مقصد یہ ہے انہوں نے ریاست اور شہریوں کے درمیان رشتے کو کمزور کرنا ہے، جیت آخر میں ریاست کی ہی ہوگی۔
جب ریاست کی شکل سکول،پولیس،عدالتیں اور نوکریاں نہیں ہوتی تو حکومت اور شہریوں کے درمیان خلا پیدا ہوجاتی ہے، فرخ سلیم
@SaleemFarrukh
https://t.co/lpCEElE4TQ
ہر مسلے کا حل ہر سوال کا جواب ہے ۔موجود ہے ۔صدیوں سے موجود ہے لیکن ۔خبث باطن اور جہل کا کوئ علاج نہیں ۔ جو نطفہ ناتحقیق ہے وہ نا تحقیق ہی رہے گا ۔چاہے جتنا بھی زور لگا لو۔ آخر ابلیس کے پیروکار بھی تو ہون گے نا کچھ نا کچھ!!!۔
کل کی میری پوسٹ پہ لوگ طرح طرح کے کمنٹس کر رہے ہیں
شاید لوگ میرا پوائنٹ سمجھ نہیں سکے میرا سوال تھا کہ لوگ اس آئت سے یہ مطلب نکالتے ہیں کہ اللہ اور اس کے فرشتے رسول پر درود نامی دعا بھیج رہے ہیں تو اے ایمان والو تم بھی رسول پہ درود بھیجو
اب آتے ہیں اصل پوائنٹ کی طرف کہ ہم انسان تو اللہ سے دعا کر رہے ہیں کہ اے اللہ درود بھیج محمد پہ تو اگر اللہ یہی کام کر رہا ہے تو وہ کس اللہ کو کہہ رہا ہے کہ درود بھیج محمد پہ ؟
سنتے ہیں جب معاشرے میں برائیاں بڑھ جایں گی، فحاشی عام ہو جائے گی توحضرت مہدی آیں گے اور سب ٹھیک کر دیں گے - کبھی کبھی مجھے نجانے کیوں یہ لگتا ہے کہ کہ یہ علماء حضرت برائیوں کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں فحاشی کو دبانے کی سعی کرتے ہیں، یہ چاہتے نہیں کہ مہدی علیہ السلام آیں اور دنیا میں اسلام کا غلبہ ہو جائے
جب اسے اپنی والدہ کا خصم ڈیکلئر کیا ہوا تھا ۔روز اس کے قصیدے پڑھتے تھے تب یہ سب یاد نہیں آیا۔ تم سے بڑا کنجر احسان فراموش روئے زمین پر نہی دیکھا
۔یاد رہے میں ہرگز ہرگز کسی بھی سیاستدان کا پرستار نہیں ہوں ۔بات صرف تمہاری بےغیرتی کی ہے
شہادتِ حسین (ع) یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ وقت کے یزید کو تاحیات آرمی چیف بنانے کی پیشکش کرنا اور پھر اگلے وقت کے یذید کے اُستاد کے پاس اعظم سواتی کو صلح کا پیغام دے کربھیجنا حرام ہے۔۔۔شہادتِ حسین(ع) یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ کبھی وقت کے یذید(امریکہ)کو دشمن اور کبھی دوست قراردینا حرام ہے۔۔۔شہادت حسین(ع) یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے ہو تو یذید بن جاؤ اور اقتدار سے اُترو یا اُتار دیے جاؤ تو اپنے آپ کو امام حسین(ع) کی طرح پیش کرنا بھی حرام ہے۔۔۔شہادت حسین(ع) یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ جس طرح کوفی اور بنواُمیہ یذید کو نعوذ باللہ ولی اللہ قرار دے کر دنیائے عالم کو دھوکا دیتے تھے۔۔اِسی طرح کسی دینی دنیاوی اخلاقی علمی اور صلاحیتوں کے حوالے سے ایک تیسرے نہیں ہزاروے درجے کے کھوچل انسان کو خدائی اوتار اور مافوق الفطرت انسان اور ہستی کے طور پر پیش کرنا صریحاً حرام ہے۔۔۔شہادت حسین(ع) یہ سمجھا گئی ہے سوشل میڈیا(گلیوں محلوں گھروں) میں جملوں لفظوں فقروں شعروں اور ڈائیلاگ بازی کے پھوکے فائر کرنے والے اہلِ کوفہ سے بھی بدتر ہوتے ہیں۔۔۔شہادت حسین یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ حق کے لیے کھڑا ہونے کے لیے حق کا ہونا ضروری ہے۔وقت کے یہودی اور صیہونی ایجنڈے کو حق قرار دے کر اپنی نک دا کوکا کی تحریک کو حسینیت سے منسوب کرنا قطعاً حرام ہے۔۔۔شہادت حسین یہ بھی سمجھا اوربتلا گئی کہ اپنی اپنی مرضی کا حق اور سچ بنا کر فتنہ و فساد کی تحریکوں کو حسینیت سے منسوب کرنا بھی حرام ہے۔۔۔تھوڑا اور فلسفہ شہادتِ حسین(ع) سمجھاؤں کہ کافی ہے۔۔۔!!
ہولوکاسٹ میں 60 لاکھ یہودیوں کو ٹارچر سے گزار کر ہلاک کر دیا ۔۔ جدید دنیا میں اس سے زیادہ قربانی صبر کی مثال نہیں ملتی۔۔ یہودی خاندان کے خاندان بڑے صبر سے اس سب قیامت کو جھیل گے
میرے پاس یہ کتاب موجود ہے اصلی والی ۔ اس میں کسی گوشت ووست کا کوئ ذکر نہیں میرا چیلنج ہے۔
تم نے حسب معمول چول ماری ہے۔ اور اس پر اللہ اور اسکے رسول کی لعنت ۔لعنت کرنے والوں کی لعنت۔ تا قیامت لعنت۔
محض چند ویوز کے لئے قعر مذلت میں گرے پڑے ہو
یہ تمام حرکات کشمیری ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان وہاں کر رہا ہے کوئ 90 % کہہ لیں اس لئے خواہ مخواہ تعصب کی آگ میں نہ جلیں۔انگلینڈ ہی نہیں امریکہ کینڈا میں بھی یہی کچھ ہے
ابصار عالم صاحب جو کہہ رہے ہیں اس پر BBC پر رپورٹ بھی آچُکی ہے۔ اُس رہورٹ کیمطابق صرف بھابیوں سے شادی نہیںں۔ کچھ رذیل خود کو ہم جنس پرست ظاہر کرکے حلف نامہ جمع کرواکر اسائلم کے بہانے برطانیہ کی شہریت حاصل کرتے ہیں۔ رپورٹ کیمطابق یہ ایک منظم کاروبار کی شکل اختیار کرچُکا ہے۔ کمنٹس میں اُس رہورٹ کا کنک موجود ہے۔
@AbsarAlamHaider
برطانیہ میں رہنے والے کشمیری اتنے گندے ہیں کہ ابھی کچھ عرصہ قبل ایک گورے نے سات لوگوں کو چاقو مار کر زخمی کر دیا تھا کہ یہ گندے لوگ ہیں نیشنلٹی لینے کے لیے کوئی وہاں بھابھی سے شادی کر رہا ہے کوئی اپنی بہن سے شادی کر رہا ہے بیوی کو مصنوعی طلاق دے کر گھر دلا دیتے ہیں اور خود ویلفیئر لیتے ہیں ! ابصار عالم ۔۔