یہ مجھے کہتے ہیں یہ اسمگلروں کے ساتھ ملا ہوا ہے میں یہ کہتا ہوں کہ بارڈر پہ تم بیٹھے ہوئے ہو تم اپنے اثاثے ظاہر کرو جتنا بھی غیر قانونی اسلحہ آتا ہے غیر قانونی لوگ آتے ہیں وہ سب تمہاری سربراہی میں آتے ہیں تمہارا مقصد صرف مجھے شکست دینا ہے۔ سہیل آفریدی
آج صرف 4 گھنٹے کی شہزادی دھرنے میں آئے تھی، بچی کے والد نے علیمہ خان سے کہا کہ اسے آپ شہد کی گھٹی دے اور نام بھی رکھ دے۔
علیمہ خان نے بچی کو خود شہد کی گھٹی دی اور بچی کا نام آیت رکھ دیا ♥️
دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو۔ عمران احمد خان نیازی
عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے ایک سرکاری ملازم کو پاکستان کے ہیرو، سابق وزیراعظم اور عوامی لیڈر سے سوال کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے کہ #تم_ہو_کون یہ سوال پوچھنے والے ۔۔!!
#GetWellSoonDG#NationLovesImranKhan
ایک 19 گریڈ کے سرکاری ملازم کی ایک عوامی نمائندے کے لیے جو زبان استعمال کی گئی ہے وہ ایک خاص طرح کی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو خود کو اس ملک کے آئین اور قانون سے اوپر سمجھتی ہے ۔۔!!
افواج پاکستان کے حلف نامے کے مطابق مسلح افواج کا ہر فرد قَسم اُٹھاتا ہے کہ وہ پاکستان اور آئینِ پاکستان کا وفادار رہے گا، کسی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہو گا اور قانون کے مطابق دیانتداری اور وفاداری سے پاکستان کا تحفظ کرے گا۔
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے ہیں ♥️
خدا جب عروج دیتا ہے تو اس کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں ہوتا ۔۔۔۔یہی ٹرمپ کے ساتھ ہو رہا ہے لاکھوں لوگ اس کی پالیسیز کے خلاف سڑکوں پر ۔۔۔ لیکن ایک خوشگوار حیرت نا ان لوگوں کے اوپر انسو گیس کی شیلنگ ہو رہی ہے اور نا ہی فائرنگ 😱