@BabarYousafzai_ تم لوگوں کی منافقت پہ بھی بندہ افسوس ہی کر سکتا ہیں ویسے پورا دن جینڈر ایکویلٹی اور عورت کے برابری کی بات کرتے ہوں اور جب بات مزخمت کی آجاتی ہیں تو تم لوگوں کو اسلام، حیاء اور عزت یاد آجاتی ہیں۔
عجیب منتق ہیں بھئی سمجھ نھی آرہا باقی بلوچ مسلح تنظیم سے مجھے کوئی دلی ہمدردی نھی