مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام سوار شہید
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہو گئے ہیں۔ریسکیو اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔
مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
@OfficialDGISPR
بریڈفورڈ ،بلدیاتی انتخابات ،پولنگ کا عمل جاری،لیبد پارٹی کی امیدوار برائے کونسلر،وسابق لارڈ میئر فوزیہ شاہین کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن کے باہر
#foryouシ#enjoy#BreakingNews#viral#bradford
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Bradford Local Elections
During the election campaign, Editor of Daily Kashmir Express Shamim Ashraf with Labour Party candidates for Wibsey & Odsal ward Sabiya Akhtar Khan, Ralph David Ritchie Berry and Faiz Ilyas.
🗳️🗳️🗳️🗳️🗳️
#Bradford#LocalElections#LabourParty#unitedkingdom
اسلام آباد: علی پور میں ڈی ایس پی پر قاتلانہ حملہ، ڈی ایس پی عمر حیات شدید زخمی، نامعلوم حملہ آور نے گھر کی گھنٹی بجائی۔ جیسے ہی دروازہ کھولا گیا تو ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ ایک گولی ڈی ایس پی عمر حیات کے پیٹ میں لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔
#islamabad#ICTP#police
عورت مارچ کی کوریج کے دوران سینئر صحافی عصمت جبیں، پی ایف یو جے کی رہنما صحافی فرحت فاطمہ اور سحرش قریشی کو حراست میں لیا جانا انتہائی افسوسناک ہےتاہم بعد ازاں انہیں رہا کر دیا گیا۔
فرحت فاطمہ اور سحرش قریشی کے ساتھ پولیس کا ناروا سلوک کسی طور قابلِ برداشت نہیں۔
#uratmarch
فیصل راٹھور کو مبارکباد,امید ہے کہ وہ اپنی دانائی،اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ریاست کو ترقی، استحکام اور خوشحالی کی نئی راہوں پر لے جائیں گے۔ عوامی اعتماد کی بحالی، بہتر طرزِ حکمرانی اور مسائل کے حل کے لیے ان کی کوششیں یقیناً نئے دور کا آغاز ثابت ہوں گی۔
#FaisalMumtazRathore
مسلمانوں کا فخر زہران ممدانی، نیویارک کی سیاست کا وہ روشن چہرہ جو ہمت، انصاف اور عوامی خدمت کی علامت بن چکا ہے۔اپنی اہلیہ راما دواجی کے ہمراہ نیویارک کی گلیوں میں عام شہریوں کی طرح چہل قدمی کرتے ہوئے ایک خوبصورت منظر جو سادگی، محبت کی عکاسی کرتا ہے۔
#ZahranMamdani#NewYork
کس کے ہاتھ پہ لہو تلاش کروں؟
ریاست گیر ہڑتال کے دوران دو معصوم جانوں کا ضیاع ہمارے اجتماعی ضمیر کے لیے ایک بڑا سوال ہے۔ کیا یہ مسائل مذاکرات کی میز پر حل نہیں ہو سکتے تھے؟ کیا مطالبات سننے اور بات چیت کرنے کے بجائے دو قیمتی زندگیاں قربان کرنا ہی واحد
راستہ تھا؟ شمیم اشرف
Exclusive Interview with British MP Richard Burgon
The Kashmir issue must be resolved in accordance with UN resolutions; Economic sanctions should be imposed on India and Israel.Richard
#richardburgon#britishparliment#kashmir