تاریخ میں لکھا جائیگا کہ پہاڑوں و جھونپڑیوں سے آنے والے بلوچ نوجوان, بنگلوں میں رہنے والے پڑھے لکھے مہذب لوگوں کے شہر میں کتاب و قلم اور علم کے حصول کے لئے چالیس دن کے طویل احتجاج کے بعد سینکڑوں کلو میٹر لمبا لانگ مارچ کر رہے ہیں، .😢
شمالی وزیرستان کےمعدنیات سےبھری علاقہ بویا محمد خیل میں اجتماعی سزا کی صورت میں فوج نےگزشتہ ایک مہینےسے بغیر کسی FIR کے گاوں کےتقریباً سارے مرد حراست میں بند کئےہیں جسکے رہائی کےلئے وہاں پر دھرنہ جاری ہے۔
قبائیلی ضلعوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کےبعد عام عوام کوسزائےدی جاتی ہے۔
یہ کیا بکواس وڈیو ہے، یہ نسل پرستی کے خلاف ہے یا خود نسل پرستی کی ترویج ہے؟ ایسے ہی نسل پرستانہ بکواسات ریاست کےلیے مشکلات پیدا کرتی رہی ہے، ایسے غیر ضروری پیغامات باغیانیہ روئیوں کو جنم دیتی ہے۔ یہ حب الوطنی نہیں بلکہ اس ملک سے دشمنی کے مترادف ہے۔