On Wednesday I will be holding a jalsa in Peshawar after Isha - my first jalsa after being removed through a foreign- instigated regime change. I want all our people to come, as Pakistan was created as an independent, sovereign state not as a puppet state of foreign powers.
اسلام آباد جلسے میں شریک عوام کی تعداد کے حوالے سے اسلام آباد پولیس اور انٹیلی جنس بیورو(آئی بی )کا بیان سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھیں:https://t.co/bPtyWPp3fQ
#GeoNews#ImranKhan
انڈیا کی میں 19 سالہ بچی مسکان کی حمایت میں پاکستان میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ مگر ہر سال عورتوں کو 'میرا جسم میری مرضی' کے نعرے بلند کرنے پر ہر طرح کے القابات سے نوازا جاتا ہے اور ایف آئی آریں درج کی جاتی ہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں!
https://t.co/3lwN8IR9n1