اگر ہم حضور ﷺ سے محبت کا دعویٰ کریں مگر ہمارے اندر اخلاق نہ آئے ہمارے اندر سلامتی نہ ہو ہم میں رواداری نہ آئے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمارے اندر عشق مصطفیٰﷺ داخل نہیں ہوا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#عالمی_میلادکانفرنس@MinhajSisMWL@MinhajulQuran
اگر ہم حضور ﷺ سے محبت کا دعویٰ کریں مگر ہمارے اندر اخلاق نہ آئے ہمارے اندر سلامتی نہ ہو ہم میں رواداری نہ آئے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمارے اندر عشق مصطفیٰﷺ داخل نہیں ��وا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#عالمی_میلادکانفرنس
@MinhajulQuran
اپنی محفلوں اور مجالس کو اللہ، تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کے ذکر سے سجائیں جب آپ خیر کے ان کاموں سے اپنی زندگیوں کو ہم آہنگ کرلیں گے تو پھر بروز حشر اللہ کریم آپکو اپنی معیت عطاء کرے گا.
@MinhajulQuran
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اے بندے جب تمہیں علم حاصل ہوجائے تو وہ علم تمہارے وجود، سیرت اور کردار پر نظر آنا
چاہیے
#عالمی_میلاد_کانفرنس@IQRAQADRI8