اب درسی کتابیں آن لائن آسانی سے دستیاب 🌐
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ/ STBB ای بُکس 📚 (Books) پورٹل — اب مزید بہتر!
مفت ڈاؤن لوڈ کریں یا براہِ راست آن لائن مطالعہ کریں، جب چاہیں جہاں چاہیں 📖
تعلیم تک رسائی کو جدید اور سہل بنانے کی جانب ایک اہم قدم 🚀
🔗 ابھی وزٹ کریں: https://t.co/gDsyePmSHY
#SindhGovernment #STBB #Ebooks #DigitalLearning #FreeBooks #DigitalSource #OnlineBooks #Sindh
میں ایران پر حملوں سے بالکل بور نہیں ہوا ، بور ہوا ہوتا تو آپ کے سامنے نہ کھڑا ہوتا - اصل طاقت تو امریکہ نے بھی ابھی دکھانی ہے - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
(نوٹ : ٹرمپ کی باڈی لینگویج سے پریشانی صاف جھلک رہی ہے)