وزیراعظم میان شھباز شریف وزیرداخلا محسن نقوی صاحب اور تمام دنیا بھر کے انسانی حقوق کے ادارون کو عرض هے که تهرپارکر کے همارے گاٶن سمون رند کا ایک بچه ذهنی توازن درست نا ھونے کی وجه سے کچھ دن پهلے باڈر کراس کر که بھارت چلاگیا اسکے آزادی کے لیے هم سے تعاون کرین
@MohsinnaqviC42
تهرپارکر چھاچھرو موجوده مھانگاٸی اور تیل کی قیمتون مین اضافی کی خلاف ھزارون کی تعداد مین عوام سڑکون پے نکل آٸی شھباز شریف اور حکومت خلاف نعرے
اور تیل کی قیمتون مین اضافه واپس لینے اور مھانگاٸی کو ختم کرنے کا مطالبه
اب پورے پاکستان کو تهر والون کی طرح میدان مین نکلنا چاھیے
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ “آئی ایم ایف” کرتا ہے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں ؟ اس کا فیصلہ “آمریکہ” کرتا ہے
اور دنیا کی جنگ “پاکستان” رکوا رہا ہے!!
ٹیکنالوجیا 😅
منقول
عمـــریں، گھڑی کی سوئیوں کی طرح گھومتی ہیں۔ ہم بڑے ہوتے ہیں، بدلتے ہیں، سیکھتے ہیں۔ ہر مرحلے میں ایک سبق ہے جسے وہی سمجھ پاتا ہے جو اسے جـــی چکا ہوتا ہے۔
بعد میں۔۔۔۔۔۔!!!
بعد میں ہی تو سب کچھ ہوتا ہے
بعد میں کافی کڑوی ہو جاتی ہے
بعد میں لوگ دلوں سے اُتر جاتے ہیں
بعد میں دل خواہشیں نہیں کرتا
بعد میں صبر آجاتا ہے
بعد میں ہدایت مل جاتی ہے
اور کبھی کبھی۔۔۔۔
بعد میں نعم البدل بھی مل جاتا ہے!!